وفاقی کابینہ اجلاس، 9نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ ملک بھر میں کرونا وائرس کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ SamaaTV

Posted: Jun 2, 2020 | Last Updated: 43 mins agoوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آج 2 جون کو 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ ملک بھر میں کرونا وائرس کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔فنانشنل مانیٹرنگ یونٹ کےلیے ڈی جی، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے سی ای او اور نیشنل شپنگ کارپوریشن کےلیے چیئرمین کی تعیناتی ایجنڈے میں شامل ہے۔ کابینہ ایشیائی ترقیاتی بینک کو اسلام آباد میں دفتر تعمیر کرنے کی اجازت دے گی جبکہ یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن کی ملازمت کو لازمی سروسز کا حصہ قرار دینے کی منظوری دی جائے گی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد سعد قریشی کی بطور جج بینکنک کورٹ کراچی ڈیپوٹیشن میں توسیع کی منظوری دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیالاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیا، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شادی کی خواہش کرنے والی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں گرفتار مسلم طلبہ کی صورتحال پر گہری تشویش، رہا کیا جائے: ایمنسٹی انٹرنیشنلنئی دہلی: (ویب ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کی علمبردار متعدد تنظیموں نے بھارتی حکومت سے کالا ترین قانون کے تحت گرفتار کیے جانے والے مسلم طلبہ کی صورتحال پرگہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران کا امریکہ پر شہریوں کیخلاف پر تشدد کارروائیوں کا سلسلہ بند کرنے پرزورایران نے امریکہ پر زوردیا ہے کہ وہ سیاہ فام امریکی باشندے جارج فلوئڈ کی ہلاکت کے بعد ملک گیر احتجاج کے نتیجے میں اپنے ہی شہریوں کےخلاف پرتشدد کارروائیوں کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ عائدحکومت پنجاب نے صوبے میں سخت حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد کردیے، عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ ہوگا۔ Yeh to hoga Great decision Good decision
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر جرمانہ ہوگا - Pakistan - Dawn News200-year-old Hindu temple in Karachi a source of livelihood for enterprising Muslim youths हिन्दू जहा रहते हैं खुसिया रहती हैं saveminority A hakomat sirf revenue de collection kar de a
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات پر حکومت کی طرف سے لیوی بلند ترین سطح پر لے جانے کا انکشافاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل نہیں کیا اورپٹرول پر عائد پیٹرولیم لیوی میں 6
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »