وفاقی کابینہ میں رد وبدل ،خسرو بختیار کی وزارت بھی تبدیل، سزا کے ساتھ ہی بڑا انعام دے دیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے آٹا ، چینی بحران کی انکوائری رپورٹ سامنے آنے کے بعد وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیاں کردیں۔ وزیر

Apr 06, 2020 | 18:27:PM اسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے آٹا ، چینی بحران کی انکوائری رپورٹ سامنے آنے کے بعد وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیاں کردیں۔

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ میں تبدیلیاں کرتے ہوئے بابراعوان کو پارلیمانی امورکامشیر جبکہ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سیدفخرامام کووزیرنیشنل فوڈ سکیورٹی لگادیا۔ فخر امام کو خسرو بختیار کی جگہ یہ عہدہ دیا گیا ہے جبکہ خسرو بختیار کو اقتصادی امور کا وزیر بنادیا گیا ہے۔ ان کے پیشرو حماد اظہر کو وزیر صنعت کا عہدہ دے دیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نے اعظم سواتی کو نارکوٹکس کنٹرول اور ایم کیوایم کےامین الحق کو وزیربرائےٹیلی کام مقررکردیا ہے۔ ہاشم پوپلزئی کوسیکرٹری نیشنل فوڈ کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کو بھی ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کا وفاقی کابینہ سے استعفیٰ بھی منظور کرلیا گیا ہے جبکہ وزیر اعظم کے مشیر شہزاد ارباب کو بھی ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہم نے تو یہ سُنا تھا کہ چین نے کرپشن سے چھٹکارا پانے کیلئے 400 وزیروں کو پھانسی چڑھا دیا کرسیاں تبدیل کرنے کا تو کبھی نہیں سنا

Inko hakumat sy alag ho jana chahiya tha....

ImranKhanPTI Please remove him from cabinet instead of giving him another ministry.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آٹا، چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ، وفاقی کابینہ میں رد و بدلاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آٹا، چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ آنے کے بعد وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ یہ بھی روائتی سیاست دان ہے معاملے کو چھپانے کیلئے ھمیشہ ایسے ہی ہوتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل - ایکسپریس اردوارباب شہزاد کو مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ کے عہدہ سے ہٹا کر بابر اعوان کو مشیر برائے پارلیمانی امور بنا دیا گیا Link open kar k apna waqt mat zaya krein شامت آئی انکی بھی نیا پاکستان !! چوری کرتے رہو جب تک پکڑے نہیں جاتے ۔ جب پکڑے جائیں تو استعفیٰ دے کر پاک صاف ہو جائیں ۔ یا وزارت تبدیل کر لیں ( خسرو بختیار کو فوڈ سیکیورٹی سے ہٹا کر اقتصادی امور کا قلمدان دے دیا گیا )
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیاں کردی گئیںاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آٹا، چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ آنے کے بعد وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ مشیر صنعت و پیداوار عبدالرزاق داؤد کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ایک کو ایک وزارت سے ہٹا کر دوسری دے دی گئ انکو کوئی سمجھاۓ جہیڑے لاہور گندے وہ باہر وی گندے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ میں ردوبدل ،خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ منظورحکام کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کر دیا ہے اورسید فخرامام کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ میں ردوبدل ،خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ منظوروفاقی کابینہ میں ردوبدل ،خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ منظور pid_gov MoIB_Official FederalCabinet KhalidMaqboolSiddiqui
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا،وفاقی کابینہ اجلاس کا 9 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »