وطن واپسی اسحاق ڈار کا ذاتی فیصلہ ہے , انہیں کوئی نہیں روک سکتا: شاہد خاقان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وطن واپسی اسحاق ڈار کا ذاتی فیصلہ ہے , انہیں کوئی نہیں روک سکتا: شاہد خاقان SKhaqanAbbasi Pakistan ishaqdar MIshaqDar50 pmln_org

بیان میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مجھے نہیں معلوم کہ اسحاق ڈار وطن واپس آرہے ہیں، اگر وہ آرہے ہیں تو ان کی وطن واپسی پارٹی سطح کا فیصلہ نہیں اسحاق ڈار کا اپنا فیصلہ ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اسحاق ڈار جب بھی وطن واپسی کا فیصلہ کریں یہ ان کا فیصلہ ہوگا، پاکستان اسحاق ڈار کا ملک ہے اور وطن واپسی ان کا حق ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسحاق ڈار جب بھی وطن واپس آنا چاہیں انہیں کوئی نہیں روک سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فنڈنگ کیس کا جو بدترین فیصلہ ہوسکتا ہے وہ آئے گا فواد چودھری کا دعویٰاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ  ملک میں مکمل طورپرفسطائیت ہے، فنڈنگ کیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات، ایم کیو ایم کا الیکشن کمیشن کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہبلدیاتی انتخابات، ایم کیو ایم کا الیکشن کمیشن کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ arynewsurdu So the blackmailing tactics by MQM are back in action again or establishment has started playing their dirty tricks to squeeze the corrupt crime minister and cronies for more benefits in the coming days, امپورٹڈ_حکومت_نامنظور, gobajwago کیوں اپ لوگ اصلاح کرنے آئے تھے سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے بعد اندازہ ہوگیا ہوگا کے وہ کہاں کھڑے ہے اب صرف بریف کیس پر گزارہ کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا لاہور ہائی کورٹ کا مخصوص نشستوں پر حکم چیلنج کرنے کا فیصلہلاہور : مسلم لیگ ن نے لاہور ہائی کورٹ کا مخصوص نشستوں پر حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اپیل آج یا کل دائر کی جائے گی۔ یقین کریں 1998 میں ایٹمی تجربہ کرنے کے بعد بھی ایسے حالات نہیں تھے جو 2022 میں ایک کھوتے پر تجربہ کرنے کی وجہ سے ہوچکے ہیں....! 🤔 ویډیـــو کیلئے انبکــس میں بهـــــت رش لگا هے هر کوئ کهــــتـا هے میں مــانگـــنے نهیں آیا لیکــــن مجبــــوری هے😁😂✋ Tu phir intezar kis baat ka chalo pmln_org ka cake kat detay hain r khanay may hamza kukkri k chicken qorma ho jaiye.. PTIofficial InsafPK SHABAZGIL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا نیشنل ایکشن پلان میں صوبوں کا کردار بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواجلاس میں ملک میں امن و امان کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا گیا مزید پڑھیے: expressnews Imported Crime Minister Shobaz Shareer Urf Bikaaaaaaaari... نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت مریم صفدر نے اتنی سرجریاں کروائی ھیں ایک چھوٹی سی سرجری کرواکے کیڑا بھی نکلوالیتی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا موبائل فونز کی درآمد پر عائد پابندی واپس لینے کا فیصلہ01:20 PM, 27 Jun, 2022, متفرق خبریں, ٹیکنالوجی, اسلام آباد: وفاقی حکومت نے موبائل فونز کی درآمد پر پابندی واپس لینے کافیصلہ کر لیا ہے اور اس ضمن میں باقاعدہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جی-7 ممالک کا روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی کا فیصلہبرلن: یوکرین پر حملے کی وجہ سے عالمی طاقتوں نے روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی عائد کرنے پر اتفاق کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جی- ممالک کے سربراہان نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »