وطن چھوڑنے سے قبل عمران خان اور فواد چوہدری کو سرپرائز دوں گا عامر لیاقت نے بیان جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”وطن چھوڑنے سے قبل عمران خان اور فواد چوہدری کو سرپرائز دوں گا “عامر لیاقت نے بیان جاری کر دیا

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عامر لیاقت نے کہا کہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی سائبر کرائم کے اعلیٰ ذرائع نے بتایا ہے کہ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کے جس ٹولے کو فواد چوہدری دیکھتے ہیں انہوں نے منصوبہ بندی کے تحت میری کردار کشی کی مہم چلوائی تاکہ عمران خان جو مجھ سے سخت ناراض ہیں، خوش

ہوسکیں۔ انہوں نے مزید لکھا کہ خان صاحب میں تو یہاں سے جا رہا ہوں، میں نفرت و محبت کے جذبات کا عکس ہوں،میں قوم کو اپنا درد اور کردار بتا چکا کہ میں کسی کی کردار کشی یا خواب گاہ کی رودادوں بلکہ کسی بھی نجی معاملے کی تشہیر پر یقین نہیں رکھتا مگر وعدہ ہے قبل از روانگی آپ کو اور فواد کو سرپرائز دوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر لیاقت نے پاکستان چھوڑنے سے پہلے دانیہ سے معافی مانگ لی، ویڈیو وائرلڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے پاکستان چھوڑنے سے پہلے دانیہ شاہ اور اپنی سابقہ دونوں بیویوں سے معافی مانگ لی۔ یہ چاہتا ہے کہ اسے کچھ دے دلا کے رخصت کیا جائے۔ Kuttay ka bacha. Sudhra nahi abhi thak. Awam ko is ki chitrol karni chahye.
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے PTI عہدیداروں کے سرکاری گاڑیاں اور گھر نہ چھوڑنے کی وجہ بتادیسابق وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے بتادیا کہ پی ٹی آئی کے عہدیدار سرکاری گاڑیاں اور گھر چھوڑ کیوں نہیں چھوڑ رہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیے بنا الیکشن نہیں کرائے جاسکتے، فواد چوہدریپاکستان تحریک انصاف کے رہنما، فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیے بنا الیکشن نہیں کرائے جاسکتے۔ DailyJang جب آپ خود اسمبلی سے استعفیٰ دے گئے ہو تو اب آپ کو کیسے اعتماد میں لینا ہے۔ ۔ اگر آپ کو لینا ہے تو پھر آل پارٹی کانفرنس رکھ لیں جس میں پارلیمانی غیر پارلیمانی پارٹیاں سب شامل ہوں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں شہباز اور حمزہ کی حکومت ختم ہوگئی، فواد چوہدریصدر سے درخواست ہے کہ اسمبلی توڑ دیں، صوبائی اسمبلی توڑ دی جائے، نئے الیکشن کی طرف بڑھاجائے، رہنما تحریک انصاف مزید پڑھیں: PTI FawadChaudhry SupremeCourt Article63A عالمی لوٹا منڈی اچانک کریش کر گئی🤣 20 کروڑ کا لوٹا دوبارہ اپنی پرانی قیمت 70 روپے پر آگیا🤚😆🤚 Hahahaha, President has no powers to dissolve assembly دل بہلانے کو خیال اچھا ہے غالب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اصولی طور پر وفاقی اور صوبائی حکومت ختم ہوگئی:فواد چوہدریBreakingNews اصولی طور پر وفاقی اور صوبائی حکومت ختم ہوگئی:فواد چوہدری مزید کیا کہا پڑھنے کے لئے لنک پر کلک کیجئے PTIOfficial FawadChaudhry fawadchaudhry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ فیصلے کے بعد وفاق، پنجاب حکومتیں جواز کھو بیٹھیں، فواد چوہدری کا دعویٰآرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے پر فواد چوہدری نے ردعمل دیا۔ تفصیلات جانیے: SupremeCourt Article63A FawadChaudhry DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »