وسیم اکرم کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوئنگ کے سلطان اور سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔ مزید جانیے: DailyJang

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں وسیم اکرم نے کہا کہ ’کرکٹ میں میری کامیابیوں کو تسلیم کرتے ہوئے حکومت دبئی کی طرف سے مجھے گولڈن ویزا دیا گیا ہے۔‘اُنہوں نے کہا کہ ’دبئی

بلاشبہ کاروبار، چھٹیاں اور دیگر ممالک کے عوام سے جُڑنے کے لیے دنیا کی بہترین جگہوں میں سے ایک ہے۔‘واضح رہے کہ اس سے قبل دبئی حکومت نے شعیب ملک اور اُن کی اہلیہ کو دبئی کا گولڈن ویزا جاری کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0648\u0633\u06cc\u0645 \u0627\u06a9\u0631\u0645 \u06a9\u0648 \u0645\u062a\u062d\u062f\u06c1 \u0639\u0631\u0628 \u0627\u0645\u0627\u0631\u0627\u062a \u06a9\u0627 ’\u06af\u0648\u0644\u0688\u0646 \u0648\u06cc\u0632\u0627‘ \u0645\u0644 \u06af\u06cc\u0627\u0627\u0639\u0632\u0627\u0632 \u06a9\u06cc \u0628\u0627\u062a \u06c1\u06d2 \u06a9\u06c1 \u062f\u0628\u0626\u06cc \u06a9\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0646\u06d2 \u06a9\u0631\u06a9\u0679 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0645\u06cc\u0631\u06cc \u062e\u062f\u0645\u0627\u062a \u06a9\u06d2 \u0627\u0639\u062a\u0631\u0627\u0641 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u062c\u06be\u06d2 \u06af\u0648\u0644\u0688\u0646 \u0648\u06cc\u0632\u0627 \u062c\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0633\u0627\u0628\u0642 \u06a9\u067e\u062a\u0627\u0646 \u0642\u0648\u0645\u06cc \u06a9\u0631\u06a9\u0679 \u0679\u06cc\u0645
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی شاہ رخ کی حمایت میں سامنے آگئیں - ایکسپریس اردومیں جانتی ہوں مہیش بھٹ کو نشانہ بنایا گیا شاہ رخ خان کو نشانہ بنایا گیا اور بھی کئی نام ہیں، ممتا بینرجی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منشیات کیس؛ شاہ رخ خان کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا، بھارتی وزیر - ایکسپریس اردومیں جانتی ہوں مہیش بھٹ کو نشانہ بنایا گیا شاہ رخ خان کو نشانہ بنایا گیا اور بھی کئی نام ہیں، ممتا بینرجی ❤❤
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں دکان میں سلنڈر دھماکے سے 2 افراد زخمی - ایکسپریس اردوزخمی افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے کھلاڑی جاں بحق - ایکسپریس اردوجان بحق کرکٹر کو لانڈھی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا موت کہیں بھی آ سکتی ہے اس میں کونسی انہونی والی بات ہے May Allah give him highest rank in jannat Reat in peace 😭 💔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یو م سیا ہ منا نے کا اعلان۔۔دھرنا دے دیا گیایو م سیا ہ منا نے کا اعلان۔۔دھرنا دے دیا گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »