وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکار PSL KarachiKings WasimAkram CoronaPositive Infected Cricketer PSL2022 PSL7 OfficialNcoc thePSLt20 wasimakramlive KarachiKingsARY

ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا رپورٹ مثبت آنے پر وسیم اکرم نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ نے پشاور زلمی کے 2 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی تھی۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق پشاور

زلمی کے کامران اکمل اور ارشد اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل سیون کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا جو 27 فروری تک جاری رہے گا۔ ایونٹ کے میچز کراچی اور لاہور میں ہوں گے، کراچی میں 15 جبکہ لاہور میں 19 میچز کھیلے جائیں گے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل پر کورونا کا ایک اور وار وسیم اکرم کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا01:15 PM, 25 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی: سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر اور پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم کورونا میں مبتلاکراچی : کراچی کنگز کے صدر اور لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم کورونا میں مبتلا ہوگئے ، جس کے بعد انھوں نے خود کو آئسولیٹ کرلیا۔ منسوخ کرنا چاہیے ، بچوں کا مستقبل داؤ پر لگا کر اسکول تو بند کر دیے مگر کرکٹ 🏏 لازمی کھیلنی ہے الله شفا دے Allah shifa e Kamila ata farmaye Aameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وسیم اکرم کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیاقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کراچی کنگز کے ڈائریکٹر وسیم اکرم بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے SamaaTV PSL7
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »