وسعت اللہ خان کی تحریر: ایک ہی مریض پر ریاست اور کتنے آپریشن کرے گی؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جہاں تک 10 برس پہلے منظور ہونے والے نیشنل ایکشن پلان کا معاملہ ہے تو اس پر پورا چھوڑ چوتھائی عمل بھی نہ ہو سکا۔ حالانکہ اسے دو برس پہلے اپ ڈیٹ بھی کیا گیا۔ نیشنل ایکشن پلان کی عملی اہمیت بس اتنی ہی رہ گئی ہے جتنا کہ قائدِ اعظم کے فرمودات کا عملی...

امریکہ نے نائن الیون کے بعد دہشت گردی کے قلع قمع کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلی جینس ایجنسیوں کو ’ہوم لینڈ سکیورٹی‘ نامی سپر ادارے کی چھتری فراہم کی۔

جنوری 2017 میں خبر آئی کہ ’گیم چینجر‘ سی پیک کے منصوبوں اور اس پر کام کرنے والے چینی کارکنوں کے تحفظ کے لیے آرمی کی نو بٹالینز اور چھ سویلین ونگز کو یکجا کر کے لگ بھگ 14 ہزار نفری پر مشتمل ایک سپیشل سکیورٹی ڈویژن تشکیل دیا گیا ہے ۔ پھر اطلاعات آنی شروع ہوئیں کہ عسکری اسٹیبلشمنٹ نے ’اچھے پاکستانی طالبان‘ کو ’اچھے کردار‘ کی یقین دہانی کی شرط پر آبائی علاقوں میں واپسی کی اجازت دے دی ہے۔ ان اطلاعات کے بعد وزیرستان اور سوات میں مقامی لوگوں نے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا۔ چنانچہ یہ مبینہ کوشش ترک کر دی گئی۔

نیشنل ایکشن پلان کا ایک اہم حصہ متبادل بیانیے کی تشکیل کے لیے تعلیمی نصاب سے انتہاپسندی کا زہر نکال کے امن اور بھائی چارے کی آفاقی اقدار کو بچوں کے ذہن میں بٹھانا تھا۔ اس کے لیے ضروری تھا کہ ان اساتذہ کی بھی چھانٹی ہو جو نصاب کو بالائے طاق رکھ کے بچوں کی رگوں میں تنگ نظری اور شدت پسندی کا زہر اتار رہے ہیں۔

آپ کو شاید یاد ہو کہ جون 2007 میں اسلام آباد میں لال مسجد سے متصل جامعہ حفصہ کے ڈنڈہ بردار بریگیڈ نے ایف ایٹ سیکٹر کے ایک مساج پارلر سے چھ خواتین سمیت نو چینی شہریوں کو اغوا کر لیا تھا اور ان کی رہائی کے لیے اس وقت کے چینی سفیر لئیو ژاؤ ہوئے کو لال مسجد کے نائب خطیب عبدالرشید غازی سے براہ راست فون پر بات کرنا پڑی۔ کیونکہ لال مسجد کی انتظامیہ کسی حکومتی عہدیدار کو خاطر میں نہیں لا رہی تھی۔

چینی عام طور پر کھلے عام دوستوں سے شکوہ نہیں کرتے۔ لہذا چینی وزیر کا اس طرح کھل کے سکیورٹی کے معاملات پر عدم اعتماد ظاہر کرتا ہے کہ درونِ خانہ کس سطح کی تپش محسوس ہو رہی ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وسعت اللہ خان کی خصوصی تحریر: لاش کو عزت دودو ہزار گیارہ میں پاکستان کے ہر شہری پر یہ قرضہ 823 ڈالر فی کس تقسیم ہو رہا تھا۔آج بارہ برس بعد اس شہری کی گردن پر قرضے کا بوجھ مزید 36 فیصد ( 1122 ڈالر ) بڑھ گیا ہے۔ جبکہ اسی دورانیے میں فی کس قومی پیداوار میں چھ فیصد کمی ہوئی۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کی...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وسعت اللہ خان کی تحریر: ’خدایا آئی ایم ایف کو ہیضہ ہو جائے‘پاکستان سمیت زیادہ تر ریاستوں کی اشرافیہ کا منشور یہ ہے کہ ’ہمارے پاس آؤ گے تو کیا لاؤ گے۔ ہم تمہارے پاس چل کے آئیں گے تو کیا دو گے۔‘ پڑھیے وسعت اللہ خان کی تحریر۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کے پی ریسکیو 1122 نے ایم این اے اور اسپتال کیخلاف کارروائی کیلئے حکومت کو خط لکھ دیانوشہرہ میں لاوارث مریض کی منتقلی کے معاملے پر ایم این اے ذوالفقار خان کی ریسکیو ڈرائیور سے نازیبا گفتگو اور دھکے دینے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہوا کے بگولے نے رن وے پر کھڑے طیارے کے ساتھ کیا کیا؟ ویڈیو وائرلامریکی ریاست ٹیکساس مسلسل طوفانی بگولوں اور تیز ہواؤں کی زد میں ہے، ایئرپورٹ پر کھڑا ایک طیارہ بھی تیز ہوا کی زد پر آ گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

7 مرتبہ ناکام عشق ہوا، 28 خواتین شادی کی پیشکش کرچکی ہیں: چاہت فتح علی خانسوشل میڈیا پر چاہت فتح علی خان کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہےجس میں انہیں محبت اور شادی کی پیشکش پر بات کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’ہماری ٹیم ورلڈکپ جیت سکتی ہے‘ سابق اولمپیئن اور دیگر شخصیات جیت کیلئے پرامیدبابراعظم کی قیادت میں پاکستان ٹیم ٹرافی جیت کر وطن آئے گی اور ہمیں فخر کرنے کاموقع فراہم کرے گی: اعصام الحق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »