7 مرتبہ ناکام عشق ہوا، 28 خواتین شادی کی پیشکش کرچکی ہیں: چاہت فتح علی خان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

Singer خبریں

Social Media

سوشل میڈیا پر چاہت فتح علی خان کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہےجس میں انہیں محبت اور شادی کی پیشکش پر بات کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

سوشل میڈیا پر چاہت فتح علی خان کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہےجس میں انہیں محبت اور شادی کی پیشکش پر بات کرتے ہوئے دیکھا گیا/ فائل فوٹواہت فتح علی خان نے انکشاف کیا ہےکہ انہیں 7 مرتبہ عشق ہوچکا ہے اور 28خواتین نے انہیں شادی کی پیشکش کی۔شادی، محبت اور پروپوزل کے سوال کے جواب میں چاہت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ مجھے ٹوئٹر پر لائیو شو کے دوران 28 خواتین کی جانب سے شادی کی پیشکش آچکی ہیں جس پر میں ان خواتین کو بتاتا ہوں کہ میں پہلے ہی شادی شدہ ہوں لیکن یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ خواتین مجھے...

انہوں نے کہا کہ اگر میرا عشق چلتا تو میں نے شادی کرلینی تھی لیکن میرا عشق چلا ہی نہیں، اس وقت میں اتنا مقبول سنگر نہیں تھا لہٰذا ان خواتین نے مجھے ٹھکرا دیا، جن 3 خواتین نے ماضی میں مجھے انکار کیا تھا اب مجھے ان کے فون بھی موصول ہوئے لیکن وہ جذبہ اب مجھ میں موجود نہیں ہےکیوں کہ وہ انوکھا جذبہ ہوتا ہے۔

چاہت فتح علی نے مزید بتایا کہ مجھے 28 خواتین کی جانب سے شادی کی پیشکش ہوچکی ہے، پیشکش کرنے والی خواتین اچھی خاصی پڑھی لکھی اور خوبصورت ہیں،جب میں لائیو آجاؤں تو وہ اپنے بیڈ سے نہیں ہٹتیں اور بیڈ پر بیٹھی رہتی ہیں۔

Social Media

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'بس بس! قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے'، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگویڈیو میں چاہت فتح علی خان اپنے نئے گانے کی منفرد انداز میں ریکارڈنگ کررہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چاہت فتح علی خان کے بعد ابرارالحق کا 'بدو بدی' بھی وائرلچاہت فتح علی خان کے گانے 'اکھ لڑی بدوبدی' پر 24 ملین ویوز آچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شرمیلا ٹیگور نے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیااداکارہ شرمیلا ٹیگور نے آنجہانی کرکٹر منصور علی خان سے شادی کی تھی، ان کی دو بیٹیاں صبا پٹودی اور سوہا علی خان اور ایک بیٹے سیف علی خان ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'چاہت فتح کیساتھ گانے 'اکھ لڑی بدوبدی' میں کام کرنا سب سے بڑی غلطی تھی'چاہت فتح علی خان کے گانے 'اکھ لڑی بدوبدی' پر صرف ایک ماہ کے اندر 20 ملین ویوز آچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چاہت فتح علی سے شکست پر علی ظفر کا ردعملچاہت فتح علی کے گانے 'اکھ لڑی بدو بدی' پر 27 ملین سے زائد ویوز آچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی: شرمین سیگل کا انکشاف’ہیرا منڈی‘ میں زیب عالم کا کردار نبھانے والی اداکارہ شرمین سیگل نے کہا ہے کہ سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے ٹھکرادیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »