وزیراعظم چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پہنچ گئے موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پہنچ گئے، موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو تفصیل:PMshehbazsharif CMShehbaz PakPMO Marriyum_A PMLNGovt GovtofPakistan PMLQ ChShujatHussain

شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اور انہیں گلدستہ بھی پیش کیا۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم اور چوہدری شجاعت حسین نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کیا۔وزیراعظم نے معیشت کی بحالی اور عوام کیلئے ریلیف کی کوششوں سے چوہدری شجاعت کو آگاہ کیا جبکہ چوہدری شجاعت نے ملک اور عوام کو مسائل سے نکالنے کیلئے وزیراعظم کی کوششوں کو سراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پہنچ گئے، موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگوچوہدری شجاعت نے ملک اور عوام کو مسائل سے نکالنے کیلئے وزیراعظم کی کوششوں کو سراہا: اعلامیہ Kaptaan ne khawar kr diya🤣🤣🤣 چوروں نال رل گئ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف سیاسی صورتحال پر گفتگو کیلئے شجاعت حسین کے گھر پہنچ گئےدوران ملاقات وزیراعظم شہباز شریف اور شجاعت حسین نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات جانیے: shahbazsharif pmlngovernment ShujatHussain PMLN PMLQ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی صورتحال میں پارٹی اجلاس آج طلب کرلیاوزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے حکمراں سیاسی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کا اجلاس آج لاہور میں طلب کیا ہے جس کا مقصد ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ نے پرویز الہٰی کو لینے سے متعلق شجاعت حسین کی ضمانت مانگ لیپرویز الہٰی اہم ملاقات کے بعد اسمبلی توڑنے میں تاخیر چاہتے ہیں، وہ بھی چاہتے ہیں کہ عدم اعتماد آئے تو معاملہ کچھ دن آگے چلا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: PervaizElahi PMLN PMLQ PunjabAssembly Vekh lena Tuhaadi 2e ich na challa jae
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ،ذرائعوزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عوام کو سابقہ حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پیسا، ہم نے انہیں ریلیف دینا ہے۔ تفصیلات جانیے: shahbazsharif pmlngovernment PMLN inflation Bory bahir nikal ly agr zyada bara 😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے معیشت اور توانائی کی صورتحال پر اجلاس طلب کرلیا - ایکسپریس اردووزیراعظم کو آئی ایم ایف پروگرام، ایکسپورٹ انڈسٹری، گیس کے شارٹ فال،درآمدی ایل این جی اور ایل پی جی پر بریفنگ دی جائیگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »