وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہوگئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

اسمبلی میں 11اراکین نے تحریک عدم اعتماد کی حمایت کی، آئین کے تحت 20 فیصد ممبران یعنی 13 اراکین کی اجازت سے اسمبلی میں قرار داد پیش کی جا سکتی ہے۔

ممبران پورا نہ ہونے پر وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف عدم اعتماد ناکام ہوئی، اب آئندہ چھ مہینے تک وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف کسی قسم کا عدم اعتماد نہیں ہو سکتا ہے ۔ صوبائی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر بابر موسیٰ خیل نے کی اور عدم اعتماد کی تحریک ظہور بلیدی نے پیش کی تھی۔ اسمبلی کا اجلاس پانچ گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ آدمی اچھا نہیں ہے

نہیں۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف سے برطانوی وزیر دفاع کی سربراہی میں وفد کی ملاقاتوزیر اعظم شہباز شریف سے برطانوی وزیر دفاع کی سربراہی میں وفد کی ملاقات Read News Watch Video PMShehbazSharif PakPMO UKMinister ArmedForces JamesHeappey CMShehbaz JSHeappey ukinpakistan PakPMO CMShehbaz JSHeappey ukinpakistan نیوٹرل کے ساتھ آقاؤں کی سپورٹ پہنچ گئی ۔۔ PakPMO CMShehbaz JSHeappey ukinpakistan UK Defense minister meet Pakistani money launders prime minister Why? UK also support convicted nawaz sharif why? NCA_UK 10DowningStreet BBCUrdu GovtofPakistan PressTV AJEnglish TurkeyUrdu ChinaUrdu_ UK support Pakistani criminals?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد غیر مؤثر ہو گئیحمایت کے حصول کے لیے سرگرم جام کمال کی محنت رائیگاں، عدم اعتماد غیر مؤثر arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کےخلاف تحریک عدم اعتماد ناکامتحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے13 ارکان کی ضرورت تھی،11 نےحمایت میں ووٹ دیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راستوں کی بندش۔وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے بڑا بیان دیدیاوزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ راستوں کی بندش سے شہریوں کی مشکلات کا پورا احساس ہے، ملکی مفادات کو سامنے رکھ کر عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے اقدامات پیڈ نیوز والے اب بھی اس کھوتے کو وزیراعلی مانتی ہے شرم کرو آپ وزیراعظم نہیں رہے تو اس کا مطلب ہے آپ سڑکوں پر آ جائیں گے؟ ملک کو روک دیں گے؟ ملک دشمن عناصر اس طرح کی باتیں کرتے ہیں۔ آپ کوئی ملک کی خدمت نہیں کر رہے الٹا نقصان کر رہے ہیں۔ نقصان تو عام لوگوں یا کاروباری افراد کو ہوگا۔ ملک کی اکانومی بیٹھ جائے گی یہ کس حیثیت سے حکم دے رہا ہے؟ یہ تو چیف منسٹر نہیں ہے اب حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلی بلوچستان کی میڈیا سے گفتگوکوئٹہ:وزیر عالی بلوچستا ن نے میڈیا سے گفتگو کرت ہوئے کہا ہے کہ میرے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی جس پر میں شکر گزار ہوں ہوں انہوں نے کہا کہ تحریک کے آنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی شہید اہلکار کی بیوہ سے مریم نواز کے فون پر گفتگو06:14 PM, 26 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف پی ٹی آئی کے کارکن کی گولی سے شہید ہونے والے پولیس اہلکار کے گھر پہنچ ڈرامے بازیاں Drama queen Kutti bayghairat Dramay baaaz aurat kutya aurat
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »