وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کےخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے13 ارکان کی ضرورت تھی،11 نے حمایت میں ووٹ دیے۔

قائم مقام اسپیکر کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے ایوان میں مطلوبہ ارکان کی حمایت نہیں ملی۔بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کورم کی نشاندہی پر غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا۔ واضح رہے کہ میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد رکن بلوچستان اسمبلی میر ظہور احمد بلیدی نے پیش کی۔تحریک پیش کرنے پر حکومتی رکن میر اسد بلوچ اور تحریک عدم اعتماد کے محرک یار محمد رند میں تلخ کلامی بھی ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد غیر مؤثر ہو گئیحمایت کے حصول کے لیے سرگرم جام کمال کی محنت رائیگاں، عدم اعتماد غیر مؤثر arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عبدالقدوس بزنجو کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیشبلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ جام کمال ، اور ان کے حامی سردار یار محمد رند ،اے این پی کے پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی سمیت 14 اراکین نے 18 مئی کو تحریک عدم
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف دھرنا :وزیر اعظم شہباز شریف کے دوٹوک اعلان کے بعد اسلام آباد میں ہلچل09:24 PM, 25 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیراعظم  شہبا زشریف نے کہا ہے کہ پاکستان صرف اور صرف شبانہ روز کی انتھک محنت سے ہی ترقی کرے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کا اعلان ہونے، حکومت جانے تک تحریک جاری رہے گی، عمران خان26 سال میں جتنے بھی احتجاج کیے آئین اور قانون کے اندر کیے، عمران خان تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ImranKhan لعنت اللہ علی الکاذبین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا لانگ مارچ آئی جی اسلام آباد نے خبر دار کردیاکسی نے ریڈ زون کے قریب آنے کی کوشش کی تو سختی سے نمٹا جائے گا Ig court ki warning bhol gyee Ho
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا جلسہ سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیاعدالت نے پی ٹی آئی کو ایچ نائن اور جی نائن کے درمیان گراونڈ میں جلسہ گاہ فراہم کرنے کا حکم دیدیا Jo koi kanon e khely ga kanon os se khely ga. اتناکچھ کرواکرعقل ایی ھے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »