وزیراعظم عمران خان کا ناجائز منافع خوری کیخلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دیدیا۔ وزیراعظم کی صدارت اجلاس میں چینی کی قیمت فروخت اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف اقدام

ات پر غور کیا گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر، ڈاکٹر شہباز گل ، سینئر افسران نے شرکت کی۔ صوبائی وزیر صنعت اسلم اقبال اور چیف سیکریٹری نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔

وزیر اعظم کا چینی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ شوگر ملوں کی نگرانی کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا نفاذ یقینی بنایا جائے، اس طرح چینی کی اصل پیداوری مقدار کا پتا چلایا جا سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ ناجائز منافع کمانے والے غریب عوام کے دشمن ہیں، ریاست ان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔

چیف سیکرٹری پنجاب نے کہاک ہ ذخیرہ اندوز اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف قانونی چارہ جوئی شروع ہے۔ پنجاب شوگر ملوں پر سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا جواب اور رمیز راجہ کا بیان!!!وزیراعظم عمران خان کا جواب اور رمیز راجہ کا بیان!!! ہر پاکستانی کی طرح نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے پاکستان میں کرکٹ نہ کھیلنے پر وزیراعظم عمران خان بھی افسردہ ہیں PTI PMImranKhan PCB RamizRaja ImranKhan TheRealPCBMedia PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر حضرت علی ؑ کا قول شیئر کر دیاWhat a Shame for ImranKhanPTI CMPunjabPK Alemarahurdu313 دنیا نیوز کے منافقوں علیہ السلام لکھتے ہوئے تمہاری انگلیاں فلج نہیں ہوگئی ۔ منافقوں۔ ۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے کسان پورٹل کا افتتاح کر دیاوزیراعظم عمران خان نے کسان پورٹل کا افتتاح کر دیا PMImranKhan Inaugurated KisanPortal MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے کسان پورٹل کا افتتاح کر دیایہ دیکھنے کے لیے کسانوں کے ہاں کونسی چیز سستا رہ گئی ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے کسان پورٹل کا افتتاح کر دیاسوال: ریحام کے یوٹیوب چینل پہ سب سے زیادہ 'ویوز' والی ویڈیو کون سی؟ جواب: جس میں ریحام جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے پر زلفی بخاری سے معافی مانگ رہی۔۔۔ برطانوی عدالت کے حکم پر :) اللہ سلامت رکھے امین امین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سلمان خان نے شاہ رخ خان کیساتھ دوستی کا حق ادا کردیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »