وزیراعظم عمران خان نے کسان پورٹل کا افتتاح کر دیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

اسلام آباد: ۔ انہوں نے کہا کہ محنت کش طبقے کی مدد سے اللہ خوش ہوتا ہے، چھوٹا کسان خوشحال ہوگا تو پیسہ بیرون ملک نہیں لے جائے گا، وہ لندن میں فلیٹ نہیں لے گا۔

اسلام آباد میں کسان پورٹل کے اجرا کی تقریب سے وزیرا عظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں اکثریت چھوٹے کسانوں کی ہے، محنت کش اور مزدور کی آواز ظالم اور طاقتور کے سامنے دب جاتی ہے، ہماری پارٹی نے ہمیشہ انصاف کیلئے تحریک چلائی، ہماری کوشش تھی چھوٹے طبقے کو انصاف فراہم کرنا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چھوٹے کسان کی مدد کرنا میرا وژن ہے، کسان کو فصل کی پوری قیمت وصول کرانا میرا عزم تھا، کسان کارڈ سے چھوٹے کسان کی براہ راست مدد ہوگی، کسانوں کو گنے کی قیمت کم ملتی تھی، شوگر ملز والے کسانوں کو انتظار کرواتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں 50 سال بعد بڑے ڈیمز بنا رہے ہیں، ڈیمز بننے سے سیلاب کی تباہی بھی روک سکتے ہیں۔

قبل ازیں معاون خصوصی جمشید اقبال چیمہ کا کہنا تھا کہ کسانوں کیلئے آج تاریخی دن ہے، حکومت کاشتکاروں کو سہولیات پہنچانے کیلئے متعدد اقدامات کر رہی ہے، کسانوں کی آمدن میں اضافہ ہوا ہے، کاشتکاروں کو پیداوار کا اچھا معاوضہ دیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ دیکھنے کے لیے کسانوں کے ہاں کونسی چیز سستا رہ گئی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا ؟مولانا نے اندر کی خبر دیدی05:23 PM, 13 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا مسئلہ ڈی جی آئی ایس آئی کا نہیں ایک لیفٹیننٹ جنرل کا مسئلہ Ye iblees kb jan chhorega
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر حضرت علی ؑ کا قول شیئر کر دیاWhat a Shame for ImranKhanPTI CMPunjabPK Alemarahurdu313 دنیا نیوز کے منافقوں علیہ السلام لکھتے ہوئے تمہاری انگلیاں فلج نہیں ہوگئی ۔ منافقوں۔ ۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، حکومت بلوچ نوجوانوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ جام کمال کی اہم ملاقات -اسلام آباد وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد انشااللہ ناکام سے دوچار ہوگی، تین چار دنوں میں ووٹنگ ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور فوج میں کسی قسم کی کوئی غلط فہمی نہیں، وزیراعظم عمران خانmatlab pandora box wala masla dabane ke leye ye kuch kyia he Aur honi bhi nahin chahiye. تو کس نے کیا ھے کی ھے، خود سے ھی باتیں کرتے ھو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاک ایران سرحد امن اور دوستی کی سرحد ہے: وزیراعظم عمران خان🇵🇰🇮🇷 HazratAliShinw3 plz open📩 inbox
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »