وزیراعظم نے پہلے سے تیار شدہ گھروں کی تعمیر کے منصوبے کاسنگ بنیاد رکھ دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے پہلے سے تیار شدہ گھروں کی تعمیر کے منصوبے کاسنگ بنیاد رکھ دیا ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial ChinaDaily CathayPak

ایزی فیبریکیٹڈ ہومز پرائیویٹ لمیٹڈ منصوبے کے آغاز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاق کابینہ کے ارکان، پاکستان میں چین کے سفیر یاﺅ جنگ اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔ یہ پلانٹ ممتاز چینی کمپنی ہنان ڈی آر کنسٹرکشن گروپ ایم تھری خصوصی اقتصادی زون میں قائم کررہی ہے۔ یہاں یہ امر

قابل ذکر ہے کہ وزیرا عظم عمران خان کے حالیہ دورہ بیجنگ میں ہنان ڈی آر کنسٹرکشن گروپ کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ ان کی ملاقات کے دوران گروپ نے برآمد اور مقامی طلب پورا کرنے کے لئے پاکستان میں پری فیبریکیٹڈ گھروں کی تیاری کے لئے سرمایہ کاری کرنے اور ٹیکنالوجی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial ChinaDaily CathayPak کوئی بات نہیں اگلے ہفتے وہ مینار پاکستان کا بھی پھر سے افتتاح کریں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلے کراچی آرٹیکل اےکے47 سے چلایا جاتا تھا، قادر پٹیلدور جدید کے شریف الدین پیرزادہ آرٹیکل 149 لے...; 45 years se to bhutto chala raha hai karachi or us se pehle buhat acha tha karachi jab sindh ka part nhi tha karachi quaid-e-azam ke pakistan mein sindh ka part nhi tha or ab phr aisa hi hoga or sindhu desh ki dhamki de raha hai tumhara baap bhutto bhi nhi bana saka sindhu desh Haan peepal palty walay chalatay thay. ایک نیا میشن ہار ہار اور بس ہار آپکی. OfficialDGISPR اب نبی بچاؤ یا نیازی. ImranKhanPTI لیڈریوٹرن لیتےہیں دین اسلام وہ مذہب ہےجویوٹرنرکولیڈربننےکی آجازت دیتاہےورنہ کربلہ کامیدان بھی تھاوہاں اسلام کےلیڈرکی وراثت تھی انہوں نےاسلام بچایااورجان دی. اب آپکی باری اسلام بچاؤ یا نیازی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے 19 نکاتی ایجنڈے میں سے بیشتر کی منظوری دے دیاسلام آباد:وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 19 نکاتی ایجنڈے میں سے بیشتر کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا،کابینہ اجلاس میں عوامی فلاح کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی،اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے کابینہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کون سی چیز کینیڈا سے پاکستان کھینچ لائی؟ اداکارہ اشنا شاہ نے چاہنے والوں کو بتادیا10:36 AM, 18 Sep, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, اسلام آباد:اداکارہ اشنا شاہ نے کہا ہے کہ اداکاری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فضل الرحمٰن سے ملاقات پر شہباز شریف نے نواز شریف کو اعتماد میں لیافضل الرحمٰن سے ملاقات پر شہباز شریف نے نواز شریف کو اعتماد میں لیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے مریم نواز کے پارٹی عہدے کے حوالے سے دبنگ فیصلہ سُنا دیا11:34 AM, 17 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سابق کپتان وسیم اکرم نے باکسر محمد وسیم سے معافی مانگ لیقومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے باکسر محمد وسیم کا وطن واپسی پر استقبال نہ ہونے پر پوری قوم کی طرف سے معافی مانگ لی۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمیں بحیثیت ملک بیدار ہونے کیلئے منہ پر حقیقت کا مکا مارنے کی ضرورت ہے۔ باکسرمحمد وسیم دبئی سے پروفیشنل باؤٹ جیت کروطن […] یہ پارکنگ فیس کی پرچی ہے۔جس کے کونے پر 10 روپے درج ہیں۔پارکنگ میں موجود شخص ۔20 روپے وصول کر رہا ہے،یہ کراچی میں شائد اور جگہ پر بھی ہو،یہ سب کچھ ملیر پاسپورٹ آفس کی پارکنگ میں ہورہا ہے سپورٹس مین وزیر اعظم ہے لیکن قومی ہیرو کے استقبال کیلئے کسی آفیشل کو ایرپورٹ نہیں بھیج سکتا،کیونکہ وہ اپنے سوا کسی اور کو عزت کے لائق سمجھتا ہی نہیں،متکبر اور گھمنڈی شخص سے کسی کی عزت محفوظ نہیں ہے،
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »