وزیراعظم کو 12اپریل کومستقبل کے لائحہ عمل کے حوالے بریفنگ دیں گے، اسد عمر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کو 12اپریل کومستقبل کے لائحہ عمل کے حوالے بریفنگ دیں گے، اسد عمر ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ وزیراعظم کو 12اپریل کو مستقبل کے لائحہ عمل کے حوالے بریفنگ دیں گے جبکہ مستقبل کے لائحہ عمل کی 13اپریل کواعلی سطحی اجلاس میں منظوری لی جائے گی۔

اجلاس میں افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی اور بلوچستان کے سرحدی اضلاع میں سپلائی کی فراہمی پر بات چیت کی گئی اور فیصلہ کیا گیا کہ افغانستان سے وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانیوں کی اسکرینگ لازمی ہوگی، جبکہ ایران سے محلقہ بلوچستان کے سرحدی اضلاع میں اشیا خوردونوش کی فراہمی طے شدہ طریقہ کار کے مطابق ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ہمارے لیے کیوں کھچہ نہیں کرتھا ہے ہم بھی دبٸ میں پھسے ہواے ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے باعث اپریل کے آخر تک اسپتالوں پر بہت دباؤ ہوگا: وزیراعظم عمران خانکورونا کے باعث اپریل کے آخر تک اسپتالوں پر بہت دباؤ ہوگا: وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge pid_gov MoIB_Official Hospitals COVID19Pandemic
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صوابی:مسجد کے اندر موذن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیاصوابی:مسجد کے اندرموذن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا Swabi Firing Murder Mosque Mozin ShotDead ptioswabi cmkpkmehmoodkha KPGovernment
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے مارچ کے بل مؤخر کروادیئے - ایکسپریس اردومارچ کے بجلی بلوں کی تاخیر سے ادائیگی پر کوئی سرچارج لاگو نہیں ہو گا، نیپرا اعلامیہ Muwakhir keewa diye ta ke eid pe ikathey 2 months ke bill daikh ker fout ho jain adhey log Muaf kertey to faida tha لیکن لیسکو نے تو اپنے صارفین کو مارچ کے بل بھیجے ہیں اور وصول بھی کر رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یورپی ممالک کا کرونا کے خلاف جنگ کے لئے 5 کھرب یورو کے منصوبے کی منظورییورپی ممالک کاکرونا کے خلاف جنگ کے لئے5 کھرب یورو کے منصوبے کی منظوری EuropeanUnion EuropeanCountries Funds COVID19Europe CoronavirusInEU CoronaCrisis DeadlyVirus Germany France Italy EU_Commission Europarl_EN WHO Queen_Europe EmmanuelMacron
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہکرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہ Read More : Newsonepk COVID2019 COVID19 CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates CoronaAlert coronavirus Covid_19 CoronaOutbreak
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کا پھیلاؤ، ڈاکٹروں کا دمہ کے مریضوں کو مشورہکورونا کا پھیلاؤ، ڈاکٹروں کا دمہ کے مریضوں کو مشورہ CoronaVirus AsthmaPatients LungDiseases Doctors MedicalExperts Medicines InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »