وزیراعظم کی 5 دسمبر کو سندھ کی مختلف جماعتوں سے ملاقات ہوگی، شاہ محمود - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومتی اتحادی جماعت نے وزیرخارجہ کو کیا جواب دیا؟ : PTI MQMpk Karachi DawnNews

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان 5 دسمبر کو اسلام آباد میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سمیت سندھ سے تعلق رکھنے والی دیگر سیاسی جماعتوں سے ملاقات کریں گے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ‘کراچی سیاسی حوالے سے میچور شہر ہے اور جب حقائق ان کے سامنے رکھے جاتے ہیں تو وہ دو جمع دو چار ہوتے ہیں پانچ نہیں ہوتے’۔ انہوں نے کہا کہ ‘مجھے کراچی اور سندھ کے معاملات پر پہلے سے زیادہ آگاہی حاصل ہوئی اور آج کی جو نشست ہوئی اس کو دیکھتے ہوئے اسلام آباد میں جو نشست ہوگی یقین ہے کہ وہ سود مند ثابت ہوگی’۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shhhhhhhhhhhame on you

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سپر لیگ فائیو: ری ٹیشن ونڈو بند، کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ 6 دسمبر کو ہوگیلاہور: (دنیا نیوز) شاہد آفریدی، وہاب ریاض، شین واٹسن اور بابر اعظم سمیت دیگر بڑے بڑے ناموں کو ان کی ٹیموں نے برقرار رکھا۔ ری ٹیشن ونڈو بند ہو گئی، اب کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ چھ دسمبر کو ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری ، وزیراعظم کا خط چیئرمین سینیٹ کو موصولاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے معاملے پر وزیراعظم کی طرف سے لکھا گیا خط چیئرمین سینیٹ کو موصول ہو گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا وزیراعظم کو خط، چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے 3 نام بھجوا دئیےAppreciated looks we will have better pakistan in near future. This is good choice. شہبازشریف کا لندن سے خط بنام وزیراعظم عمران خان Shobaaza chora Pakistan terey baap chor kee jaageer nahee.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی جانب سےطلبا تنظیموں کو پُرتشدد کہنے پر ن لیگ کا اظہار مذمتوزیراعظم کی جانب سےطلبا تنظیموں کو پُرتشدد کہنے پر ن لیگ کا اظہار مذمت تفصيلات جانئے: DailyJang ن لیگ کا پُرتشدد احتجاج Not this again fat as*
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے عثمان بزدار کی ملاقات، پنجاب حکومت کی کارکردگی پر تبادلہ خیالوزیراعظم سے عثمان بزدار کی ملاقات، پنجاب حکومت کی کارکردگی پر تبادلہ خیال Pakistan PMImranKhan OneDayVisit Lahore CMPunjabPK ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

باخبر،معتبر،تیز تر،دنیا نیوز کی کامیابی کے 11 سال مکمل، صدر،وزیراعظم کی مبارکبادBohot bohot Mubarak ho happy anivarsary بہت بہت مبارک ھو🌹🌹 بہت بہت مبارک Congratulations
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »