باخبر،معتبر،تیز تر،دنیا نیوز کی کامیابی کے 11 سال مکمل، صدر،وزیراعظم کی مبارکباد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: باخبر، معتبر اور تیز تر، دنیا نیوز کی شاندار کامیابی کے گیارہ سال مکمل ہو گئے، ہر لمحہ ، ہر آن، سچ کی کھوج، ہماری پہچان، کامرانیوں کا سفر جاری، ٹیم دنیا کروڑوں ناظرین کی دعاؤں کی طلب گار ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے دنیا نیوز کی گیارہویں سالگرہ کے موقع پر انتظامیہ کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ادارے کے سٹاف اور وابستہ تمام کارکنان مبارکباد کے مستحق ہیں، ایک دہائی سے سفر میں دنیا ٹی وی نے میڈیا انڈسٹری میں اپنا منفرد مقام بنایا ہے۔

اس موقع پر وزیراعظم کے مشیر ندیم بابر، ڈاکٹر ظفرمرزا، وفاقی وزیر فیصل واوڈا، مشیر وزیراعظم افتخار درانی، وفاقی وزیر عمر ایوب، چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی مبارکباد دی۔ دنیا نیوز کی گیارہویں سالگرہ پر شہر شہر، نگر نگر رنگارنگ تقاریب کا انعقاد کیا گیا، سیاسی، سماجی اور مذہبی رہنماؤں نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ عوام بھی دنیا نیوز کی صحافتی خدمات کے معترف نظر آئی۔

مانگا منڈی میں دنیا نیوز کی گیارویں سالگرہ کو جوش خروش سے منایا گیا، اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان بدر، ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر اور ایم پی اے مرزا جاوید نے کیک کاٹا۔ شورکوٹ میں اسسٹنٹ کمشنر زاہد حسین نے خصوصی شرکت کی۔ بہاولپور میں دنیا نیوز کی 11 ویں سالگرہ منائی گئی۔ وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر انجینئر اطہر محبوب اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور سرفراز خان ورک کیساتھ ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کالجز باقر ندیم ہاشمی نے کیک کاٹا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Now Dunya News has become EStatement Channel. Congrats

11 saal se jhooti khabren chal rahi hen

Congratulations

Congratulations dunia news and all staff members dunia news

بہت بہت مبارک Congratulations

بہت بہت مبارک ھو🌹🌹

Bohot bohot Mubarak ho happy anivarsary

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے بارے میں مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخبmajorgauravarya MajorPoonia
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوز ون پرایس ایم عرفان کا رسم قل: سیاسی، سماجی شخصیات اورصحافیوں کی شرکتنیوز ون کی جانب مرحوم ایس ایم عرفان کے ایصال ثواب کے لیے رسم قلُ اور فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا گیا۔جس میں سیاسی اور سماجی شخصیات کے ساتھ صحافیوں کی بڑی تعداد میں شرکت
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کانگریس کے پینل کی امریکی صدر کو ایک ہفتے کی مہلتکانگریس کے پینل کی امریکی صدر کو ایک ہفتے کی مہلت مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »