وزیراعظم اور آصف زرداری میں ٹیلیفونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر گفتگو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ...

اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاستی قومی اداروں کی مضبوطی ناگزیر ہے، عمران کا نظریہ اداروں کو اپنے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنا ہے، افواج پاکستان کیخلاف تنقید قطعی برداشت نہیں کی جائیگی۔اس دوران دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جبکہ شہباز گل کی گرفتاری کے بعد پیدا صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔

وزیراعظم نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان کیخلاف تنقید قطعی برداشت نہیں کی جائیگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ دونوں گدھ ہیں جو پاکستان کو نوچ رہے ہیں! اللہ پاک ان گدھوں کو سے پاکستان کو محفوظ فرما (آمین )

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف علی زرداری کہاں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟ سیاسی حلقے میں تجسسسابق صدر کو میڈیا میں لاپتہ ہوئے تقریباً دو ہفتے ہونے کو آئے ہیں اور اس دوران انکی رسمی حاضری اور وہ بھی بے ضرر بیانات پر مشتمل ہے مزید پڑھیں:GeoNews asifalizardari جہاں بھی گند ہی سوچ رہا ہے اس لئے دفع کرو Asif zardari ko jab upar sy order ata tab hi samny aty wrna sanp bil mein chup k betha rhta
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری کہاں ہیں اور کیا کر رہے ہیں، سیاسی حلقے میں تجسساسلام آباد ملک میں حکومت مخالف سرگرمیاں عروج پر... حمزہ کو طلاش کر رھا ھے پاکستان کے عوام کی اس سے بڑی کیا بد قسمتی ھو گی کہ ایک ان پڑھ سنیما پر فلم کے ٹکٹ فروخت کرنے والا پاکستان کا صرر بن گیا اور پھر نیچر کے مطابق ملک کے اندر ایسی افراتفری پھیلائی ھوئی ھے کہ عوام ڈر اور خوف کی وجہ سے کلمہ حق کہنے سے کترارتے ھیں تاکہ اس کا بیٹا بھی وزیر اعظم بن جائے وہ CHILL کررہے ہیں 😍
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوہر کی بازیابی کیلئے پیسوں کی ڈیمانڈخاتون اور ایس ایچ او کی مبینہ گفتگو وائرلحیدرآباد(ٖڈیلی پاکستان آن لائن ) شوہر کی بازیابی کے لیے خاتون کی اور  ایس ایچ او پھلیلی سے مبینہ ٹیلیفونک گفتگو وائرل ہورہی ہے ،جس میں خاتون ایس ایچ او
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہآرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ Pakistan COAS BillGates PolioFree ArmyChief TelephonicTalk BillGates PakFightsPolio OfficialDGISPR CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس آج طلب کرلیاپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کی سینئر لیڈرشپ کا اجلاس آج بنی گالا میں طلب کرلیا۔ DailyJang اب کس کو گرفتار کروانا ہے ؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »