منی بجٹ کا امکان، سگریٹ اور تمباکو کی پتی مہنگی ہو جائیگی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کے لیے مختلف شعبوں میں اضافی ٹیکس لانے پر غور کیا جا رہا ہے: ذرائع

تاہم بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے کھاد کے شعبے پر ٹیکس بڑھانے کا خیال ترک کر دیا ہے اس لیے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سگریٹ اور تمباکو کے پتوں کی پروسیسنگ پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا کہ حکومت نے اصولی طور پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں اضافہ کرکے تمباکو کے شعبے سے 12 ارب روپے اور تمباکو کی گرین لیف تھریشنگ پراسیس پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے ذریعے مزید 6 ارب روپے حاصل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے یعنی ایڈجسٹ موڈ میں ود ہولڈنگ ٹیکس میں اضافہ کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دا خپل کلی زمری مہ وژنہ 🐆🐆 کنی دا بل کلی گیدڑان با دے وخوری ۔🐕‍🦺🐕‍🦺 اپنے گاؤں کے 🦁 شیر نہ مارو ورنہ دوسرے گاؤں کے گیدڑ کھالے گا آپ کو StopPashtoonkillingspakistan

ٹھیک ہے بالکل۔ مہنگائی اسی طرح رہتی ہے تو ہم پرائسز ڈبل کر دیتے ہیں۔ لیبر کی تنخواہ کم کر کے کام کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ یہ کیڑوں نے اور کہاں جانا ہے، رو پٹ کے کام کرنے آ جاتے ہیں۔ اخیر منافع ہو رہا ہے آجکل۔ اللہ خوش رکھے میاں صاحب کو۔ آمین!

1000 Ka aik packet Kar do 😜

ڈوڈو کی شوہر مزے میں حل_الیکشن

آج کل یوتھیوں کا دروازہ ان کا باپ بھی کھٹکھٹائے تو اندر سے آوازیں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ ۔ پاک فوج زندہ باد ۔۔ اور جب باہر آکر باپ کو دیکھتے ہیں تو کہتے ہیں ہم کوئی غلام ہیں 🤣🤓😜

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس نے ایرانی سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیا؛ یوکرین کی جاسوسی بھی کرے گا - ایکسپریس اردوروس نے ایرانی سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیا؛ یوکرین کی جاسوسی بھی کرے گا مزید پڑھیں: ExpressNews آج پاکستان گورنمنٹ نے بھی اک جہاز جیل پہنچا دیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس آج طلب کرلیاپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کی سینئر لیڈرشپ کا اجلاس آج بنی گالا میں طلب کرلیا۔ DailyJang اب کس کو گرفتار کروانا ہے ؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر 222 روپے کا ہو گیاامریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد بالآخر گراوٹ کا شکار ہے اور اس کی قدر مسلسل کمی کی جانب جبکہ پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی مرکزی قیادت کا اجلاس آج طلباسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج ہوگا جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan Okey fine
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کی گرفتاری پر سینئر تجزیہ کاروں کا ردعملشہباز گِل کا بیان آرٹیکل 17 اور 19 کی خلاف ورزی ہے، ان کا بیان ذاتی نہیں، وہ عمران خان کے چیف آف اسٹاف ہیں: حامد میر مزید پڑھیں:GeoNews shahbazgill بس اتنا ہی بتانا تھا، تھینک یو ویری مچ! He is responsible for what he said, despite his position in party. مطلب عمران نیازی اور اے آر وائے اسکے پیچھے ہیں اصل مجرم یہ شبیر نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »