وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے امت مسلمہ کو رمضان المبارک کی مبارکباد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے امت مسلمہ کو رمضان المبارک کی مبارکباد CMShehbaz PMLN PDM PPP PTI Pakistan Punjab

اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الحمد للہ کہ ماہ صیام کی سعادتیں اور برکتیں ایک بار پھر ہمیں ملی ہیں، اس مہینے میں امت مسلمہ اور پاکستان کی بہتری کیلئے خصوصی دعائیں کریں، رمضان اللہ کریم کی رحمتوں اور برکتوں کا خصوصی مہینہ ہے، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ پاکستان کو معاشی مشکلات ، غربت اور

مہنگائی سے نجات عطا فرمائے۔اپنے بیان میں وزیر اعظم نے اپیل کی ہے کہ اللہ تعالیٰ کے حضور پاکستان کی خوشحالی اور سربلندی، دہشت گردی سے نجات کی بھی خصوصی دعا کریں، اجتماعی مغفرت ، انسانیت کی بہتری اور آفات سے بچاﺅ کیلئے دعا کی جائے، اللہ تعالیٰ اس ماہ مبارک کو ہماری اجتماعی بخشش، انسانیت کی بہتری کا ذریعہ بنا دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sir. Ap eid par he mubarik send karta. Abi to ap bhot late ho........

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم کی رمضان میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کی ہدایتوزارت توانائی نے سحر، افطار و تراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا پاکستانی عوام کو پٹرول پر سبسڈی دینے پر تحفظات کا اظہاراسلام آباد : بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اعلان کردہ پیٹرول سبسڈی اسکیم پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ انڈیا گریٹ 7 میں شامل ہونے جا رہا ہے، وہ ترقی کرتا ہوا ملک بھلا کیوں جنگ کرے گا، یہ ہمارے جرنیلوں کا کہانیاں ہے تاکہ عوام کا دھیان ادھر کر کے ہم اپنا کام اور لوٹ مار کرتے رہے 13جماعتوں کی حکومت کی کارکردگی جو پاکستان میں افراتفری پھیلانے پاکستانیوں کو ذلیل وخوار کرنے مہنگائی ، بے روزگاری کرنے کے علاؤہ پاکستانیوں کا جینا حرام کیا ہوا ہے 10مہینوں میں پاکستان کے ایٹمی پروگرام ، لونگ رینج میزائلوں پروگرام بھی اس 13جماعتوں کی حکومت نے غیر محفوظ بنا دیے یہ آ ئی ایم ایف کون ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم رمضان جمعرات کو ہوگاسعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی Saudia Arabia ka chan dekh kr Eid ka elaan q nhi kerty
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہوزیراعظم شہبازشریف نے رمضان المبارک میں بجلی کی بل اتعطل فراہمی کی ہدایت کی ہے لیکن عمل نہیں ہو گا Nawaz sharif chor hai 🤣🤣🤣🤣 بچپن سے یہی صرف سُنتے آ رہے ہیں۰ ہاۓ۰۰۰ افسوس پاکستان کے ہکمران آج بھی یہی بکواس کرتے چلے آہ رہے ہیں۰ ہر ادارہ کرپشن کی نظر ہوا ہے۰ کیا پاکستان میں رہنے والے بھی جہنم میں جائیں گے۰
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئی آئین سے بالاتر نہیں، دہشتگردوں کو ڈھال بنانےکی اجازت نہیں دیں گے: وزیراعظمپاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے ، ترقی کے دشمنوں کو منہ کی کھانی پڑے گی، وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیے: اب تک ٹوٹل 127 مقدمات بن چکے ہیں عمران خان پر جو پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی سیاسی جماعت کے سربراہ کے ساتھ ریاست کا ایسا سوتیلا رویہ دیکھنے کو نہیں ملا پچھلے رمضان آٹا 60 روپے کلو تھا اس رمضان آٹا 160 کلو پی ڈی ایم کی صرف ایک سالہ کارکردگی اگے خود سوچ سکتے ہیں۔۔🖐 مطلب دھشت گرد نہ ھتیار ساتھ رکھیں گے اور نہ بولٹ پروف جیکٹ کی اجازت حکومت دیں گے,
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے 1650 میگاواٹ کے شنگھائی الیکٹرک تھر تھل نووا تھر منصوبوں کا افتتاح کر دیاوزیراعظم نے 1650 میگاواٹ کے شنگھائی الیکٹرک تھر، تھل نووا تھر منصوبوں کا افتتاح کر دیا Read News PMShehbazSharif MWShanghaiElectric Thar CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan Tharparkar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »