برڈ فلو کے خلاف سائنسدانوں کو ملی بڑی کامیابی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برڈ فلو کے خلاف سائنسدانوں کو بڑی کامیابی مل گئی ARYNewsUrdu

ایمسٹرڈم: کرونا کے بعد دنیا میں تباہی پھیلانے والی وبا ‘ برڈفلو’ کے خلاف سائنسدانوں نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ماہرین نے پہلے تجربے کے بعد باضابطہ طورپر اس کا اعلان بھی کیا ہے۔ ان میں سے ایک ویکسین فرانس کی کیوا انیمل ہیلتھ نے بنائی ہے جبکہ دوسری جرمن کمپنی بوئرنجر نے تیار کی ہے جس میں ہالینڈ نے معاونت کی ہے۔

ہالینڈ میں ان دونوں ویکسین کی آزمائش کی گئی ہے جبکہ فرانس نے بطخوں اور اٹلی نے ٹرکی پرندوں پر اس کی آزمائش کی ہے۔ تاہم یہ ویکسین ایچ فائیو این ون کے خلاف آزمائی گئی ہے جو تیزی سے یورپ میں پھیل رہا ہے۔ ہالینڈ کے ایک اور شہر میں اسے مرغیوں پر آزمایا گیا ہے جبکہ دونوں ویکسین تجربہ گاہ میں بھی پرتاثیر دیکھی گئی ہیں۔

برڈ فلو کو ایویئن انفلوئنزا بھی کہا جاتا ہے اور پوری دنیا کے کئی ممالک میں اس کے واقعات بڑھ رہے ہیں جس کے باعث اب تک کل 20 کروڑ پرندوں کو ہلاک کیا جاچکا ہے جبکہ صرف ہالینڈ نے 60 لاکھ پرندے تلف کئے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہرین نے برڈ فلو کیخلاف دو کارآمد ویکسینز تیار کرلیںپیرس: (ویب ڈیسک) ماہرین کی جانب سے برڈ فلو سے لڑنے کیلئے دو نئی کارآمد ویکسینز تیار کر لی گئی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سڑک پر بھاگتا کتا چلتی گاڑی کے انجن کمپارٹمنٹ میں پھنس گیاتبلیسی : ( ویب ڈیسک ) جارجیا میں فائر فائٹرز نے ایک آدمی کی گاڑی کے انجن کمپارٹمنٹ میں پھنسے کتے کو کامیابی سے ریسکیو کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرانسیسی پارلیمنٹ نے حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد مسترد کر دیحکومت کے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہونے کے لیے حزب اختلاف کو 287 ووٹ درکار تھے تاہم ووٹنگ میں اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے 278 ووٹ حق میں ڈالے گئے۔ Sazish hogai udhr b انہوں نے جنرل بیغیرت جاوید باجوہ کی خدمات کیوں نہیں حاصل کیں؟ great country
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف بڑی کارروائیسعودی عرب میں کرپشن کے خلاف بڑی کارروائی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کیخلاف اپیل خارجسپریم کورٹ آف پاکستان نے غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کے خلاف اپیل خارج کر دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پرہنگامہ، پی ٹی آئی کے مزید 23 کارکنان گرفتارعمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پرہنگامہ، پی ٹی آئی کے 23 کارکنان گرفتار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »