وزیر مملکت مصدق ملک نے حافظ آباد گیس ٹرانسمیشن منصوبے کا افتتاح کردیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر مملکت مصدق ملک نے حافظ آباد گیس ٹرانسمیشن منصوبے کا افتتاح کردیا MusadikMalik HafizAbad

اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطا اللہ تارڑ، سابق رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ، میاں شاہد حسین بھٹی اور مینیجنگ ڈائریکٹر سوئی ناردرن علی جے ہمدانی بھی موجود تھے۔

اس منصوبے پر سوئی ناردرن نے 1609 ملین روپے خرچ کیے جبکہ باقی ماندہ 533 ملین روپے حکومتِ پاکستان کی جانب سے فراہم کیے گئے۔ مذکورہ گیس ٹرانسمیشن منصوبے میں آٹھ انچ قطر کی 25.3 کلومیٹر طویل ٹرانسمیشن لائن کے علاوہ 582 کلومیٹر طویل ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک اور پنڈی بھٹیاں کے مقام پر سیلز میٹرنگ سٹیشن بھی شامل ہے، منصوبے میں شامل ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک کو پہلے سے موجود سپلائی مین سے منسلک کرکے کمیشن کیا جاچکا ہے۔

اس منصوبے سے جہاں نئے صارفین کو گیس سپلائی ممکن ہوسکے گی وہیں پنڈی بھٹیاں، کوٹ سرور، کلے کی منڈی، جلال پور بھٹیاں اور ملحقہ علاقوں میں گیس کے پریشر کا مسئلہ بھی حل ہوجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جبکہ گیس ہوتی تک نھیں 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف نے راجہ ریاض کواپوزیشن لیڈر بنانے کا نوٹی فکیشن چیلنج کردیااسلام آباد : تحریک انصاف نے راجہ ریاض کواپوزیشن لیڈر بنانے کا نوٹی فکیشن چیلنج کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پلیز ڑاجہ ڑیاض لکھیں مُنشی کہو تو گرفتاری کا خطرہ۔ ڈیزل کہو تو نکاح کو خطرہ۔ چور کہو تو غداری کا خطرہ۔ سچ کہو تو جان کو خطرہ۔ جھوٹ کہو تو ضمیر کو خطرہ۔ خاموش رہو تو ایمان کو خطرہ...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے گرین لائن ایکسپریس کا افتتاح کردیاوزیر اعظم نے گرین لائن ایکسپریس کا افتتاح کردیا arynewsurdu Esko ap log Gand mai loooo gareeb aadmi ko khana chahiye not trains behan k loro 😡😡 Maryam baji ko isi mey le k ana kal عوام بھوک مہگائی سے مر رہی ہے اور یہ جوکر ٹرین اکاُ افتتاح کر رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اگلی سردیوں کے لیے روس سے گیس کا معاہدہ کریں گے: مصدق ملکاگلی سردیوں کے لیے روس سے گیس کا معاہدہ کریں گے: مصدق ملک ARYNewsUrdu معاہدہ تو 2015 میں ہوچکا تھا اس کے بعد کونسا معاہدہ wo imran khan e kary gy aky inshallah✌ ARYNEWSOFFICIAL Gas Supply off from 3 weeks in Kharadar Qasim Hamir street Jaffar Mansion GK 2/26 Sui by Southern Gas Company we received December month gas bill double but we are not getting proper gas supply, Why SSGC_Official 1 month Complain 9495236859 not resolved yet BOLNETWORK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں خواتین کے لئے پہلی بس سروس کے افتتاح کا اعلانوزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے سندھ کی پہلی پنک بس سروس کے افتتاح کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا۔ عدالت۔۔۔ہاہاہا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »