تحریک انصاف نے راجہ ریاض کواپوزیشن لیڈر بنانے کا نوٹی فکیشن چیلنج کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف نے راجہ ریاض کواپوزیشن لیڈر بنانے کا نوٹی فکیشن چیلنج کردیا arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔

درخواست میں کہا گیا کہ راجہ ریاض کو تحریک انصاف کی مشاورت کے بغیر اپوزیشن لیڈر مقرر کیا گیا، انہیں قواعد و ضوابط کو نظرانداز کرتے ہوئے موجودہ حکومت کی ملی بھگت سے اپوزیشن لیڈر بنایا گیا۔ دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ الیکشن کمیشن ممبر بابر بھروانہ اور اکرام اللہ کی تعیناتی غیر آئینی قرار دی جائے۔ پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ایم این اے راجہ ریاض کو اس سال مئی میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کیا گیا تھا جب پی ٹی آئی کے 125 ایم این ایز نے اپنی اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مُنشی کہو تو گرفتاری کا خطرہ۔ ڈیزل کہو تو نکاح کو خطرہ۔ چور کہو تو غداری کا خطرہ۔ سچ کہو تو جان کو خطرہ۔ جھوٹ کہو تو ضمیر کو خطرہ۔ خاموش رہو تو ایمان کو خطرہ...

پلیز ڑاجہ ڑیاض لکھیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا۔ عدالت۔۔۔ہاہاہا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی اہلیہ کا شوہر کی گرفتاری پر چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہاسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ نے شوہر کی گرفتاری پر چیف جسٹس سے ازخودنوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ Wo so raha hai abhi ظلم اور جبر کے خلاف بغاوت بھی جہاد افضل ہے پاکستانیو امپورٹڈحکومت اور فوج کی گندگی اور غنڈہ گردی کے خلاف جہاد بغاوت کرو اور ان سب کا محاصرہ کرو کیونکہ انکی غنڈہ گردی کا جواب اب بغاوت اور غنڈہ گردی سے دینا ہم پر فرض ہے 😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا آئندہ انتخابات کیلئے پارلیمانی بورڈ کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے خیبرپختونخوا میں آئندہ انتخابات کے لئے پارلیمانی بورڈ کا اعلان کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیتحریک انصاف نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی Mohsinnaqvi Supremecourtofpakistan PTI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »