وزیراعظم شہباز شریف کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو عید کی مبارکباد

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں لکھا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور دنیا بھر کے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں، اللہ کریم ہماری عبادات کو قبول فرمائے اور ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے!

Wishing our overseas Pakistanis and Muslim brothers and sisters around the world a very happy and blessed Eid-ul-Fitr. May Allah Kareem accept our worship & forgive our sins!واضح رہے کہ سعودی عرب، ترکی، عراق، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ریاستوں میں آج عید منائی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کی دنیا بھر کے مسلمانوں کوعید کی مبارک باداسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اوردنیا بھر کے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی امت مسلمہ کو عید کی مبارکبادخادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امت مسلمہ کو عید کی مبارکباد دی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈین وزیراعظم کا دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے عید پر محبت بھرا پیغاماونٹاریو : کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوڈان میں پاکستانی سفارتخانے پر فائرنگپاکستانی سفارتخانے نے سفارتخانے کی عمارت پر 3 گولیاں لگنے کی تصدیق کردی۔ تفصیلات: DailyJang Sudan firing Allah karim pakistan ki har mahaz pr hifazat farma Ameen PakArmyDept MediaCellMQMP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مہنگے ایندھن سے بجلی کی پیداوار کا متحمل نہیں ہو سکتا، وزیراعظم شہباز شریفاجلاس کے اعلامیے کے مطابق شہباز شریف نے سولرائیزیشن منصوبے پر کام کی رفتار کو تیز کرنے کی ہدایت کی۔ تفصیلات جانیے: ShehbazSharif PMLN PDM PPP DailyJang Kuch nahi hay Commission ki jaldi hay. پاکستان کرپٹ حکمرانوں کا متحمل نہیں ۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاآج ملک بھر میں عید کا چاند نظر آنے کا امکان بہت کم ہے، چاند نظر نہ آنے کی صورت میں عید الفطر 22 اپریل بروز ہفتہ کو ہو گی Or Result pehle hi achuka he. Dinner list available?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »