وزیراعظم کا بڑا فیصلہ سیکیورٹی میں حیران کن حد تک کمی کا اعلان کردیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، سیکیورٹی میں حیران کن حد تک کمی کا اعلان کردیا

وزیراعظم نے سیکیورٹی پر مامور گاڑیوں میں 50 فیصد کمی کردی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے رضاکارانہ طور پر اپنی سیکیورٹی پر مامور گاڑیوں میں حیرت انگیز حد تک کمی کا اعلان

کیا ہے۔ وفاقی وزرا کو بھی مہیا سکیورٹی گاڑیوں میں 50 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس سے قبل کابینہ نے وزرا اور سرکاری ملازمین کے پیٹرول میں 40 فیصد کٹوتی کی منظوری دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ میں بھارت کا وزیراعظم بننے کی قابلیت ہے، ساجد خان کا دعویٰساجد خان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو زیر گردش ہے، جس میں وہ بالی ووڈ کے بادشاہ کی تعریفوں کے گن گارہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: ShahRukhKhan SRK Bollywood
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپریل میں وزیر اعظم کا ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلانیوٹرن اور بجٹ!ہوگاکیا؟breakingnews اپریل میں وزیر اعظم کا ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان،یوٹرن اور بجٹ!ہوگاکیا؟ سرکاری ملازمین کی تنخواہ بڑھے گی یا نہیں؟تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے PMLNGovernment budget2022
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوآئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشت گرد سیکورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں سرگرم تھے 🇵🇰🇵🇰✌️✌️ Good to do your job sincerely, keep it up Hamry area America ko dene ki tayari hai bagarta haramzady
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا عربی زبان میں ٹوئٹر اکاؤنٹ فعال کردیا گیاعربی زبان میں ٹوئٹر اکاؤنٹ فعال کرنے کا مقصد عرب عوام اور ممالک کے ساتھ تعلقات اور روابط کو مضبوط بنانا ہے: فوکل پرسن Crime minister of Pakistan کر لو گل ..ایڈا نہیان Firstly stooge and now a cheater... 🇵🇰 زندہ باد امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیابرطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو ان کی سرکاری رہائش گاہ پر لاک ڈاؤن کے دوران پارٹی کرنے سمیت متعدد اسکینڈلز کے بعد عدم اعتماد کے ووٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ برطانیہ میں لوٹے نہیں ہونگے نا اس نے کہا ھے کہ نہ یہاں باجوہ بےغیرت تھا نہ سندھ ہاوس اور عالیہ اور نہ اک بڈھی طوائف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سرکاری ملازمین سے گاڑیاں یا الاؤنس واپس لینے کا حکموزیراعظم کی زیرِصدارت کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ذرائع نے بتایا کہ اجلاس کے دوران کفایت شعاری مہم سے متعلق تفصیلی بحث ہوئی۔ ساری کفایت شعاری ہم کریں، اور وہ حج پر 200 بندوںا ٹولہ جا رہا ہے وہ کیوں؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »