وزیرریلوے شیخ رشید کے ای سی جی ٹیسٹ بالکل ٹھیک، ہسپتال سے گھر روانہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرریلوے شیخ رشید کے ای سی جی ٹیسٹ بالکل ٹھیک، ہسپتال سے گھر روانہ RailwayMinister ShkhRasheed ECG Hospital Home Heart

وہ ہولی فیملی سے گھر روانہ ہوگئے ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق وزیرریلوے کا بلڈ پریشر بھی نارمل ہے، انہیں گیسٹرو کے باعث سینے میں تکلیف ہوئی تھی۔ خیال رہے کہ شیخ رشید کو سینے میں تکلیف کے سبب کچھ دیر

قبل اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ وزیرریلوے کو پہلے راولپنڈی انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور بعد ازاں ہولی فیملی اسپتال منتقل کیا گیا۔ انہوں نے کچھ دیر قبل راولپنڈی کے وقارالنساء کالج کی تقریب میں شرکت کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید نے زرداری اور فریال تالپور کے مستقبل کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ زرداری اور فریال تالپور کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید پاکستانی سیاست کے شیخ چلی ہیں، نفیسہ شاہشیخ رشید پاکستانی سیاست کے شیخ چلی ہیں، نفیسہ شاہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور شریف خاندان کے درمیان کوئی ڈیل نہیں ہوئی، شیخ رشید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت اور شریف خاندان کے درمیان کوئی ڈیل نہیں ہوئی، شیخ رشید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مولانا کی غلط فہمی دور ہوچکی، ق لیگ عمران خان کے ساتھ ہے: شیخ رشید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شیخ رشید کو گیسٹرو کے باعث سینے میں تکلیف ہوئی ،ہسپتال ذرائعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید کی طبیعت خرابی کے حوالے سے ہسپتال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »