وزیر اعظم کی تقریر کے دوران سائرہ بانو ایوان میں بینرز لہراتی رہیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کی تقریر کے دوران سائرہ بانو ایوان میں بینرز لہراتی رہیں ARYNewsUrdu

اسلام آباد: گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو ایوان میں وزیر اعظم شہباز شریف کی تقریر کے دوران بینرز لہراتی رہیں۔

سائرہ بانو کے ایک بینر پر ’آئین‘ جبکہ دوسرے پر ’اسٹام پیپر 50 روپے‘ لکھا ہوا تھا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے انہیں وزیر اعظم کی تقریر کے دوران بولنے نہ دیا جس پر وہ بار بار آئین اور 50 کا اسٹام پیپر کی آوازیں لگاتی رہیں۔ اس سے قبل سائرہ بانو نے ایوان میں سب کے سامنے وزیراعظم شہباز شریف کی نقل اتاری تھی جس کی ویڈیو کافی وائرل ہوئی تھی۔

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران انہوں نے مہنگائی پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا تھا۔ انہوں نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’آپ 50 ہزار روپے کمانے والے طبقے کا بجٹ بنا کر دکھا دیں۔‘ سائرہ بانو کا کہنا تھا کہ کرب اور تکلیف سے خود نہیں گزر رہے اور عوام کو بھاشن دے رہے ہیں سادگی کا، اپنے لیے بھی مشکل فیصلے کریں، عوام کو امتحان میں کیوں ڈالا جا رہا ہے، اپنے اخراجات کم کر کے دکھائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why She is one who became loots Stop glorifying her

Allah Pak lambe zindage dha mare bhan ko

ڈگی ڈاکو شوباز کا خاتمہ امپورٹڈ غداروں کا ٹھیکانہ جیل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈز فوری جاری کرنے کی ہدایتوزیر اعظم سے انضمام شدہ فاٹا اضلاع کے ارکان، قومی اسمبلی کے پانچ رکنی وفد کی ملاقات ہوئی، وفد میں محسن داوڑ اور علی وزیر بھی شامل تھے۔ First they stops and thn use politics. No one be punished who stopped the funds.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ساہیوال: مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، 19 خواتین زخمی، ایک جاں بحقساہیوال کے نوازشریف پارک میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی: ریسکیو 😭😭😭😭 Fact check: Na to ye photo Sahiwal Nawaz sharif park ki h or na e Sahiwal men free aattay ka stall Nawaz sharif park men lga hwa h! Free aata new meat market faridia park men ml ra h! I'm from Sahiwal Kindly check your resources Shame for government
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم سے مائننگ کمپنی کے سی ای او کی ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر بریفنگ دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف سے بیرک ریکوڈک مائننگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو افسر مارک برسٹوو کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ وہ کہتے ہیں ہم پیسہ بلواستہ نہی دیں گے بلکہ اپنے ادارہ کی معرفت دیں گے جس پر امپورٹڈ پریشان ہے۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کل اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوں گےسابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کل اسلام آباد عدالت پیشی کے معاملے پر مشاورت کی گئی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی قیادت اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کے بارے میں فیصلہ کرنا ہوگا، شہباز شریفوزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج آئین کا مقدمہ لیکر ایوان میں پیش ہوا ہوں، عمران خان کے بارے میں فیصلہ کرنا ہو گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مستحق افراد کو ایک وقت میں 30 کلو مفت آٹا دینے کی ہدایتوزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے یہ اعلان راولپنڈی میں آٹا فراہمی مرکز کے دورے پر کیا گیا Begarar bysharm lanti insan showbazion k leay garebon ke zindagion sy khelny Wala drinda sift insan Wo ata Jo koi janwar b na khaye Karachi mein Kab Aata milega Awam Pareshan hi🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »