وزیر اعظم سے مائننگ کمپنی کے سی ای او کی ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر بریفنگ دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم سے مائننگ کمپنی کے سی ای او کی ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر بریفنگ دی CMShehbaz PMLN PDM PPP Punjab Pakistan PTI Lahore

وزیر اعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ منصوبے پر کام کرنے والے 70 فیصد افراد کا تعلق بلوچستان سے ہے، ریکوڈک میں کمپنی نے علاقے کی کمیونٹی ڈویلپمنٹ کمیٹی کے تعاون سے سکول قائم کر دیا ہے، پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور صحت کی سہولیات کے حوالے سے بھی کام جاری ہے، منصوبے میں متبادل توانائی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے بیرک ریکوڈک مائننگ کمپنی کے کارپوریٹ سوشل رسپانسبلیٹی کے حوالے سے جاری کاموں کی تعریف کرتے ہوئے بلوچستان میں دانش سکولز کے قیام میں حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ترغیب دی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان میں کان کنی، آئی ٹی، توانائی، مواصلات اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں، حکومت ملک میں سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات دینے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے، بلوچستان معدنیات سے مالا مال ہے، ان قدرتی وسائل سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے کیلئے حکومت ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ ریکوڈک منصوبے کے حوالے سے حالیہ معاہدہ دونوں فریقین کیلئے فائدہ مند ہو گا، ریکوڈک منصوبہ بلوچستان کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا اور ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا، ریکوڈک منصوبے پر عملدرآمد کیلئے پراجیکٹ سپورٹ ٹیم قائم کی جائے اور تمام متعلقہ محکمے اپنی ذمہ داری پوری کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ کہتے ہیں ہم پیسہ بلواستہ نہی دیں گے بلکہ اپنے ادارہ کی معرفت دیں گے جس پر امپورٹڈ پریشان ہے۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہزاد عطا الٰہی کا استعفیٰ منظور، منصور اعوان اٹارنی جنرل آف پاکستان تعیناتصدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 100 کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی Excellent decision 👍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر کے خط کے بعد نواز شریف نے وزیر اعظم کو اہم ہدایت کر دیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط پر سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکمعدالت نے حسان نیازی کو والد اور اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت بھی دے دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

او آئی سی کی فلسطین میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی شدید مذمتاسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے جنرل سیکرٹریٹ نے قابض اسرائیلی حکومت کی جانب سے القدس الشریف شہر سمیت مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں ایک ہزار سے زائد نئی بستیوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

3 بچوں کی گرفتاری، عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے نوٹس لینے کی اپیل کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پولیس کی جانب سے 3 بچوں کو اٹھانے پر اسلام آباد کے چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل کر دی۔ 👍🫤🇵🇰🙏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، ریکوڈک میں بلوچستان کیلئے بطور حصہ 65 ارب منظوراسلام آباد: (دنیا نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ریکوڈک میں بلوچستان کے شیئرز کے لیے 65 ارب روپے کی منظوری دی گئی۔ اس ہی ای سی سی پر ملازمین پاکستان اسٹیل کے حاضر برطرف اور ریٹائرڈ ملازمیں کے واجبات جو ان انکی کمائی لوٹے گئے دس سال سے زائد عرصہ سے واجب ہیں ان واجبات کی عدم ادائیگی سے بیشمار انسانی المیے جنم لے چکے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »