وزیراعظم نے ایک بار پھر مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے ایک بار پھر مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کردی -

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کا فیصلہ امیروں نے کیا غریب آدمی کی سوچا ہی نہیں لیکن کورونا امیر اور غریب میں فرق نہیں کرتا، اگر کورونا غریبوں کی بستی میں جائے گا تو امیروں تک بھی پہنچ جائے گا۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وزارت سائنس وٹیکنالوجی میں پوٹینشل ہے، کورونا نے سکھایا کہ اپنے پاؤں پرکھڑا ہونا ہے، برآمدات کی بجائے اشیاء کو ملک میں بنانا ہے، کورونا کے بعد وینٹی لیٹر بنانے کا سوچنا شروع کیا، ماضی میں تعلیم اور ریسرچ پر پیسہ خرچ نہیں کیا گیا، قوم کو ایک ویژن دیں گے جو پورے ملک کے لیے ہوگا۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے ہم اپنا راستہ کھو بیٹھے ہیں، خود اعتمادی نہ ہونے کی وجہ سے ہم پیچھے رہ گئے، ذہنی غلام آزادی کے بعد بھی غلام ہی رہتا ہے، وہ انسان آگے بڑھ سکتا ہے جس میں خوداعتمادی ہو، خود اعتمادی لوگوں کومشکلات سے نبردآزما ہونے کے قابل بناتی ہے، خود اعتمادی اور منصوبہ بندی سے ملک ترقی کرے گا۔

وزیراعظم نے ایک بار پھر مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ حکمران اشرافیہ نے فیصلہ کیا کہ ملک میں لاک ڈاؤن کرنا ہے، لاک ڈاؤن کا فیصلہ امیروں نے کیا غریب آدمی کی سوچا ہی نہیں لیکن کورونا امیر اور غریب میں فرق نہیں کرتا، اگر کورونا غریبوں کی بستی میں جائے گا تو امیروں تک بھی پہنچ جائے گا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ماضی میں ٹیکس کی رقم سے صاحب اقتدار کا علاج ہوتا تھا، آج صاحب اقتدار بھی علاج کے لیے باہر نہیں جاسکتے، ہمیں ملک میں اسپتال کے نظام کو بہتر کرنا ہے، جب تک وزراء سرکاری اسپتال میں علاج نہیں کرائیں گے نظام ٹھیک نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بس ہر بار میں پچھلی حکومتوں کا ہی روتا رہے گا روندو 2 سال ہو گئے کارکردگی اپنی صفر اور باتیں ہزار

نالاٸق اعظم عقل نہیں تے موجاں ھی موجاں

ذرا سندھ حکومت سے پوچھا جائے ۔ SOP کیا ہے۔ کیا اس وبا سے پہلے کبھی sop کے بارے میں سوچا یہ بولا۔ جاھل عہدیدار ہمارے اُپر لا بٹھائے دیئے گئے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جن سے عہدہ ملا کبھی عوام میں آ کر بیٹھے تو ہیں نئی۔

Sir please ease down this smart gimmicky lock down! It is of no benefit! If you call it a lock down so this isn't a lock down! Partial, smart lock down is as good as no lock down! Open up everything!

حکومت اور فورسز نے تمام الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو ڈالروں کا لالچ دیے کر کہ دیا کہ قادیانیوں پر بحث نہ کریں ۔ تاکہ عوام کو پتہ نہ چلیں ۔ ذلیل مالکان اور اینکروں نے ختم نبوت سے انکھیں اور کان بند کر دیئے ۔

he use just like a tissue paper bachara pm

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے پہلی بار بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دے دیا - ایکسپریس اردوامریکی کمیشن کی بابری مسجد فیصلے، متنازع اقلیتی بل اور مقبوضہ کشمیر کی حیثیت ختم کرنے پر تنقید، پاکستان کی تعریف ایک بار پہلے بھی کہہ ہے اس وقت اپ سو رہے تھے But modi,s has an aggressive mind for the mudlims.?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت نے 919 بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی:دفتر خارجہبھارت نے 919 بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی:دفتر خارجہ Islamabad ForeignOfficePk Lodges Protest Against India Ceasefire Violations MEAIndia DrSJaishankar MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے خلاف ضابطہ تعیناتیوں پر نوٹس لے لیا۔وزیراعظم نے خلاف ضابطہ تعیناتیوں پر نوٹس لے لیا۔ PMImranKhan PTIGovernment TookNotice IrregularAppointments Islamabad PTI pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیصل واڈا کا دو گاڑیوں پر ایک ہی نمبرحکومت نے کارروائی کا حکم دیدیاکراچی(ویب ڈیسک)صوبائی حکومت نے وفاقی وزیر فیصل واڈا کے زیر استعمال جعلی نمبر پر مشتمل گاڑیوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔ روزنامہ جنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے سرسبز متحرک پیکج کی منظوری دیدیوزیراعظم عمران خان نے سرسبز متحرک پیکج کی منظوری دیدی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

‘وہ ایک طاقتورروح تھی’عرفان خان کا انتقال اہلخانہ نے دکھ بھرا تصدیقی بیان جاری کردیاممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی اداکار عرفان خان اب اس دنیا میں نہیں رہے۔آج ان کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے باضابطہ بیان جاری کردیاہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »