وزیراعظم کی یکم مئی سے ملک بھر میں لوڈشیڈنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی یکم مئی سے ملک بھر میں لوڈشیڈنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایت مزید پڑھیے: GeoNews Loadshedding

اجلاس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سینیٹر مصدق ملک اور دیگر حکام شریک ہوں گے: ذرائع/ فائل فوٹووزیرِاعظم کی زیرِصدارت بجلی کی اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈشیدنگ پر ہنگامی اجلاس ہو جس میں وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایک سال سے زائد بند پڑے 27 بجلی گھروں میں سے 20 کو فعال کردیا گیا ہے اور 20 بجلی گھروں کےدوبارہ چلنے سے بجلی کی پیداواربڑھی ہے۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ گزشتہ حکومت نے 4 سال میں بجلی گھروں کیلئے ایندھن نہیں خریدا لیکن موجودہ حکومت نے دو ہفتے میں ایندھن کا انتظام کیا، بجلی گھروں سے بجلی کی پیداواربڑھاکرلوڈشیڈنگ کاسدِباب بھی کیاجارہا ہے۔ بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار تقریباً 18500 میگاواٹ ہے اور طلب کےلحاظ سے بجلی کی کمی 500 سے 2000 میگاواٹ ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے پاور ڈویژن کے حکام کی بریفنگ کے بعد ملک بھر میں یکم مئی سے لوڈشیڈنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ واضح رہے ملک میں بجلی کی طلب اور رسد کے باعث شارٹ فال میں اضافہ ہوگیا جس کے باعث شہری علاقوں میں 8 سے 11 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری ہے جب کہ کراچی میں بھی کے الیکٹرک کی جانب سے بدترین لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نئے ہے پی کے میں 20 سے 21 گھنٹے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ گزشتہ کئی دنوں سے جاری ہے کوئی پوچھنے والا نہی

کذاب عظیم ھے آج یکم ھے مگر لوڈشیڈنگ جوں کی توں ھو رھی ھے

Babi🥰🥰🥰🥰🥰

In district Nasirabad Balochistan where loudshiding is more than 19 to 20 hours. Is there anyone to help the people of Nasirabad in this devastating summer season. sakhtarmengal , Senator_Baloch and mohammad_lehri

ALLAH kry wada poora b kr ln

Chor kah raha hai Chori naa kro😭😭

Keep it up. We are with you.

Beghairt

Darame baaz

Jhoot hai ye... Aesa possible nhi.

Khan sahb Kay hoty howy ye Sab Nahin tha inshallaha pihr ay ga

میں نے ایک بات نوٹ کی ہے جب سے (ن لیگ) کی حکومت آ ئی ہے اس دن سے لوڈ شیڈنگ شروع کی ہے یہ ہمیں سکون کرنے نہیں پریشان کرنے آ ئے ہیں پاکستانیوں اب بھی وقت ہے سنبہل جائو یہ سب چور ہیں اپنا پیٹ بھرنے آئے ہیں عوام کا نہیں

mashAllah

اور کچھ نہیں بس لعنت تم پر اور تمہارے اس چور پر امپورٹڈ_حکومت_نامںظور

جیسے ہی اپ کی ٹویٹ دیکھی تو لائٹ چلی گئی۔۔ منحوس جیو نیوز ۔۔😡

جیسے ہی اپ کی منحوس ٹویٹ دیکھی تو لائٹ چلی ۔۔بھکاری کہی کا۔۔فضول میڈیا

امپورٹڈ حکومت اورلفافہ والی صحافت نامنظور

انشاءالله ضرور ہو جائیگی ہمارا لیڈر انشاءالله ہماری سب کی دعا ہے کامیاب ہو گا اور ترقی دیگا بھی کریگا بھی

Hhhhhh EiD Pr To wesy Bi bijli nahi jati kaminoo Eid k 6oty din peta lagy ga.

HAHAH We are not chutiya Eid days main industry band hone to bijle ku nae jay ge

mazak acha kar leta ha yha banda😂😂

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

پہلے 6 ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا دعوی پھر 1 سال میں پھر 2 سال میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا دعوی . لیکن حقیقت میں لوڈ شیڈنگ میڈیا میں ختم کی گئ کیونکہ لفافوں میں بڑی جان ہوتی ہے . عوام آج بھی 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ برداشت کر رہے ہیں . کہاں گئے جھوٹے دعوے . شوباز کی شوبازیاں

Shaitan ne ramzan m hi tang krwana tha wah

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Bakwasss

Hahahhahaha Nice Joke

میں اسلام آبادمیں رہتی ہوں ۔شیخوپورہ میں ڈیری کا بزنس ہے اور پشاور میں والدین رہائش پذیر ہیں۔پر پچھلے 4 سال سے ایسی لوڈشیڈنگ نہیں دیکھی جتنی اس 9 اپریل کے بعد ہورہی ہے۔یہ بھی عوام کو تنگ کرنے کا ڈرامہ ہے تاکہ چوری کرنے کی وجہ ہو انک پاس اور کتنا گرو گے ہم پاگل ہے جو سمجھتے نہیں

Chlo Ye b dekh ly t ha😂😂😂

پہلے دوکاندار *تبدیلی* کا کہہ کے مہنگی چیز دیتے تھے اب کہتے ہیں *چوروں* کی حکومت ہے. بندہ کیڑے پاسے جاوے🤦🏻‍♂️

چور

Allah kare aesa ho jaye

good sir

Karachi mai bhi hogi ya karachi kisi dusry mulk mai hai?

تیرے وعدے پہ جیئے تو یہ جان جھوٹ جانا خوشی سے مر نہ جاتے گر اعتبار ہوتا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

عمراں خان بجلی کا بیگ جاتے ہوۓ اپنے ساتھ لے گیا ہے اس لیۓ ملک میں لوڈ شیٹنگ ہو رہی ہے

Serving imported government dau and night .

😂🤭 اپوزیشن میں رہنا آسان تھا حکومت کرنی بہت مشکل اب پتہ چلا!!!

Lifafe khud hi shru kar ke khud hi khatam karne ki hidayat!!! Pagal samajh rakha ha ab in show baazion ki koi ehmiyat nahien

Hahaha cherry blossoms MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PakistanNeedsElections

جیو شہبازشریف وزیراعظم سے اپیل ہے ہم بجلی اور منہگائی برداشت کرلینگے آپ عمران نیازی اور یوتھیوں کے پچھواڑے میں ڈنڈا ڈالو

افسوسناک خبر! پنجاب میں لاہور کے قریب 10 بندے دودھ کے نہر میں گر کو ڈوب گئے لیکن اطلاع ملنے پر 1122 کے جوانوں نے اپنے جان پر کھیل کر بندوں کو نکال لیا گیا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور لفافہ_صحافت_نامنظور

پہلی تقریر میں ملازمین کی سیلری %10 بڑھانے کا اعلان کرکے ایسے یوٹرن لیا جیسے جیب میں ہاتھ ڈال کر فقیر کو کہا معاف کردو، اب پھر اتنی بڑی بات، دیکھتے ہیں🤔

Thanks mian sab

ہا ہا ہا ہا ۔۔۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

😃😃😃😃😃

لعنت ہو تم پر جب سے آئے ہو لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی ہے رمضان المبارک ھے شرم کرو لوٹو امپورٹ اینڈ حکومت نامنظور

اچھا سچ میں ایسا ہوگا 😂 چلو یہ بھی دیکھ لیتے ہیں 1st مئی کونسی دور ہے دیکھتے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے یا نہیں ویسے جھوٹ اتنا ہی بولنا چاہیے جتنا ہضم ہو سکے 😂😂😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہمارا_مطالبہ_فوری_الیکشن

کراہم چور منسٹر ٹٹو

That’s called a pm….

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Kitna dino ka liya!

اسی لیے تو انکو شہباز سپیڈ کہتے ہیں

😂😂😂

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا پاکستان بھر میں قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی کمی کا اعلانجھوٹ کیوں بولیں فروغ مصلحت کے نام پر زندگی پیاری صحیح لیکن ہمیں مرنا تو ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Lolz... they are about to give clean chit on their own cases.. and for others only 2 months. Taliaannnn MarchAgainstImportedGovt اور مجرم اشتحاری نواز شریف کی تاحیات نااہلی بھی ختم کرو کیونکہ ججوں سے ڈیل ایسے ہی تو نہیں کی نا امپورٹڈ _حکومت_ نامنظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سیالکوٹ میں گندم کی فصل جلنے پر متاثرہ کسانوں کی مالی امداد کا حکمرمضان المبار ک ہے، مشکل وقت میں کسانوں کی بھرپور مدد کی جائے، شہباز شریف کی ہدایت جن ن لیگ والوں نے تونسہ شریف میں جلا دی؟ اصل مدینہ کی ریاست تو اب لگی ہے جو مظلوم کی مدد کرے اور زمین کا کیا ہوگا?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا عید پر قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی کا اعلانوزیراعظم نے ملک بھر کے جیل اسٹاف اور ملازمین کی پولیس کے برابر مراعات کرنے کا بھی اعلان کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN ShehbazSharif سالا وزیراعظم تو آزاد گھوم رھا ھے نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt ہے سیاست سے تعلق تو فقط اتنا کوئی کم ظرف میرے شہر کا سلظان نہ ہو Matlab is ki b 2 month kam ho gae.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہوگئیکراچی کو نیشنل گرڈ سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی کی فراہمی سے بھی لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں واضح فرق نہ آسکا اس پر حکمت عملی سے قابوپایا جاسکتا ھے جس ہمارے ملک کے سائنسدان ایٹم بم اور میزائل بناسکتے ہیں تو یہ معمولی کام ہے Or lao imported hukumat MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور IT IS OUT DREAM TO SEE KHAN SAHAB AS OUR PRIME MINISTER AGAIN! 🇵🇰 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ImranKhanPrimeMinister
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈیزل کی قلت سے گندم کی فصل متاثر ہونے کا امکانپنجاب کے مختلف علاقوں میں ڈیزل کی قلت کے باعث گندم کے فصل کی کٹائی اور خریف کے فصلوں کی بوائی کو نقصان پہنچنے کا امکان ہے۔پنجاب کے مختلف علاقوں میں کسان ڈیزل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ڈالر کی قدر میں کمی اسٹاک مارکیٹ میں تیزیآئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے باعث اسٹاک اور کرنسی کی قدر میں بہتری دیکھی گئی، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ آئی imf_pakistan MoIB_Official امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہمارا مطالبہ فوری الیکشن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »