آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ڈالر کی قدر میں کمی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی، ڈالر کی قدر میں کمی، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی Read News StockMarket IMF imf_pakistan MoIB_Official

ایم ایف سے کامیاب مذاکرات کے اثرات پاکستانی کیپیٹل اور فاریکس مارکیٹ پر مثبت پڑے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر 70 پیسے کمی سے 186روپے 5 پیسے پر بند ہوا جبکہ اسٹاک مارکیٹ کا 100انڈیکس 520 پوائنٹس اضافے

سے 46 ہزار 73 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حکومت کو آنے والے وقت میں سخت فیصلے کرنا پڑینگے جو کہ معیشت کی بحالی کے لیے ضروری ہیں، روپے کی قدر اور اسٹاک مارکیٹ میں بہتری حکومتی پالیسیوں سے بھی مشروط ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

imf_pakistan MoIB_Official امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہمارا مطالبہ فوری الیکشن

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی، ڈالر کی قدر میں کمی، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں قیدیوں کی سزا میں 2ماہ کی کمیکئی مجرموں کے ای سی ایل سے نام نکال دئے گئے سچ کہتے ہیں چور کو ہی چور کا احساس ہوتا ہے اور انہیں ن لیگ میں شمولیت کی دعوت بھی دی؟؟؟ اپنوں کی مدد
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پاکستان بھر میں قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی کمی کا اعلانجھوٹ کیوں بولیں فروغ مصلحت کے نام پر زندگی پیاری صحیح لیکن ہمیں مرنا تو ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Lolz... they are about to give clean chit on their own cases.. and for others only 2 months. Taliaannnn MarchAgainstImportedGovt اور مجرم اشتحاری نواز شریف کی تاحیات نااہلی بھی ختم کرو کیونکہ ججوں سے ڈیل ایسے ہی تو نہیں کی نا امپورٹڈ _حکومت_ نامنظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف قرض کی حد میں اضافے کا امکان2 billion dollar extended for 1 year lol Itni parties ka ittehadi hy Limit tu barhani part gi. 'Then i clear entire Pakistan from all sorts of disbelief (shirk), and then i tell the people that Allah and Muhammad s.a.w have shown me the right path through dreams so you all should follow that path' - Muhammad Qasim. Learn why he is the Imam Al-Mahdi.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے کامیاب مذاکرات ۔۔ڈالر کی قیمت میں بڑی کمیآئی ایم ایف سے کامیاب مذاکرات ۔۔ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی پاکستانی_اُردان_مُہاجر تمام پارٹیز افطار پارٹیز کی بجاٸے اپنے تمام کارکنان کو راشن۔ مالی سہولیات اور ملازمت فراہم کریں۔ تکلیف میں ہے خلق خدا۔ منجانب۔ اُردو بولنے والے اُردان مہاجر We stand with Pak Army 🇵🇰
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سابق حکومت نے پاکستان کو آئی ایم ایف کی بہت سخت شرائط میں پھنسادیا، شیری رحمانپاکستان 23 دفعہ آئی ایم ایف جا چکا ہے، موجودہ آئی ایم ایف پروگرام کی بہت سخت شرائط ہیں، وفاقی وزیر شیری رحمان لعنت نیازی مویش پہ گشتی MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »