آئی ایم ایف سے کامیاب مذاکرات ۔۔ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف سے کامیاب مذاکرات ۔۔ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیشرفت کے باعث پاکستانی روپے پر بھی مثبت اثرات آنے لگے۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف سے کامیاب مذاکرات کے بعد پاکستانی روپے پر دباو¿ کم ہونے لگا، انٹربینک میں ڈالرایک روپے 20 پیسے سستا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر 186 روپے 70 پیسے سے کم ہو کر 185 روپے 55 پیسے کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب دن کے آغاز میں ہی سٹاک ایکسچینج سے بھی اچھی خبر آئی جہاں 439 پوائنٹس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 45 ہزار 992 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

We stand with Pak Army 🇵🇰

پاکستانی_اُردان_مُہاجر تمام پارٹیز افطار پارٹیز کی بجاٸے اپنے تمام کارکنان کو راشن۔ مالی سہولیات اور ملازمت فراہم کریں۔ تکلیف میں ہے خلق خدا۔ منجانب۔ اُردو بولنے والے اُردان مہاجر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا پاکستانی وفد سے مکمل حمایت کا اظہار مذاکرات کا اعلامیہ جاری08:57 AM, 25 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, نیویارک: انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستانی وفد سے مکمل حمایت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کو مکمل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سابق حکومت نے پاکستان کو آئی ایم ایف کی بہت سخت شرائط میں پھنسادیا، شیری رحمانپاکستان 23 دفعہ آئی ایم ایف جا چکا ہے، موجودہ آئی ایم ایف پروگرام کی بہت سخت شرائط ہیں، وفاقی وزیر شیری رحمان لعنت نیازی مویش پہ گشتی MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک ارب ڈالر کیلئے مفتاح اسماعیل کی آئی ایم ایف کو منانے کی کوششیں08:52 PM, 23 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ایک ارب ڈالر کی قسط کے اجرا کیلئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی آئی ایم ایف کو منانے  کی کوشش جاری وہ پہلے ہی مانے ہوئے ہیں۔ جانے کی زرورت ہی نہیں تھی۔ اللّٰہ کے نام پر دے دوں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پٹرول اور بجلی کی قیمتیں بڑھائیں گے: حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی06:37 PM, 24 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, واشنگٹن : شہری پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے ہوجائیں تیار ،پاکستان اور آئی ایم ایف کا درمیان مذاکرات
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیاحکومت نے آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu IMF PakistanKiAwazARY Bcoz its imported govt MarchAgaintsImportedGovt ڈومور 🖐️ گویا کے اج تحریک لبیک والے بھی اج عمران خان کے بغض میں یے بیان دینے سے قاصر ھے کے مفتاح اسماعیل نے بولا وہ غلط ھے کہاں ھے جمیت علما اسلام والے سب دین کو نیلام کر رہے ھے اپنے سیاسی مقصاد کیلے😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی توسیع پر رضامند سبسڈیز فوری واپس لینے کا مطالبہبین الاقوامی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے قرض پروگرام کو ایک سال کی توسیع پر رضامندی ظاہرکردی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات پر بات پٹرول 200 روپے کلو ھو جائے گا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »