وزیراعظم کی مولانا کے ساتھ مذاکرات کا راستہ کھلا رکھنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

وزیراعظم عمران خان نے پرائم منسٹر آفس (پی ایم او) میں حکومتی ترجمانوں سے ملاقات میں مذکورہ پیش رفت کا تذکرہ کیا۔ مزیدپڑھیں: DawnNews PM Pakistan PTI

کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پرائم منسٹر آفس میں حکومتی ترجمانوں سے ملاقات میں مذکورہ پیش رفت کا تذکرہ کیا۔

عمران خان کا حوالہ دے کر حکومتی ترجمان نے کہا کہ ’مولانا فضل الرحمٰن، پاکستان مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کی لائن پر عمل کررہے ہیں کیونکہ وہ اپنی بقا کی جدوجہد کررہے ہیں‘۔ دوسری جانب وفاق وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے تصدیق کی کہ وزیراعظم عمران خان نے انہیں مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ مذاکرات کرنے کا ہدف نہیں دیا۔انہوں نے میڈیا پر نشر ہونے والی خبروں کی تردید کی کہ وزیراعظم عمران خان نے کمیٹی تشکیل دے کر معاملہ سنبھالنے کا ہدف دیا ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مزاکرات تو سلیکٹرز کیساتھ ھونا چاہیئے اسکی کیا حیثیت۔۔۔۔ قوم_کی_شان_مولانافضل_الرحمان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی مولانا فضل الرحمان کے مؤقف کی بھرپور حمایتسابق وزیراعظم نواز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے مؤقف MoulanaOfficial Do shatan eka sath MoulanaOfficial یعنی دھرنے دے فضل الرحمن اور آم کھائے نواز شریف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمن کے دھرنے کی پوری طرح حمایت کرتے ہیں: نواز شریفتہاڈی پین دی سری Hahaha pmln playing good cop bad cop with maulana پیسے کڈو یدی دیو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیریوں کے حقوق کی تحریک سمندر بن جائے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردووزیراعظم آفس کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف انسانی زنجیر بنائی گئی، وزیراعظم کی شرکت T
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حمایت جاری رکھے گا:وزیراعظم عمران خا نپاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حمایت جاری رکھے گا:وزیراعظم عمران خا ن Read News OccupiedKashmir ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کاعلاقائی استحکام میں اضافے سے متعلق ترکی کی کوششوں کے ساتھ مکمل تعاون کااظہاروزیراعظم کاعلاقائی استحکام میں اضافے سے متعلق ترکی کی کوششوں کے ساتھ مکمل تعاون کااظہار Read News PMImranKhan pid_gov MoIB_Official RTErdogan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ کی ملاقات، پنجاب کی سیاسی صورتحال پر غوروزیراعظم سے وزیراعلیٰ کی ملاقات، پنجاب کی سیاسی صورتحال پر غور تفصیلات جانئے: DailyJang دونوں کا ایک دوسرے کی کارکردگی پر اظہار اطمینان 👍👍👌👌
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »