وزیراعظم نے نواز شریف کی تقریر نیوز چینلز کو نشر کرنے کی ہدایت کی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے نواز شریف کی تقریر نیوز چینلز کو نشر کرنے کی ہدایت کی imran Nawazsharif APC

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نیوز چینل کو نواز شریف کی تقریر نشر کرنے کی ہدایت کی۔

وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کی تقریر نیوز چینل کو نشر کرنے کی ہدایت کی۔ ذرائع کے مطابق بعض وزرا اور معاونین نواز شریف کے خطاب پر قانونی چارہ جوئی کرنے کے خواہشمند تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے انہیں کسی بھی قسم کے ایکشن سے روک دیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نواز شریف خود اپنی تقریر سے عوام میں ایکسپوز ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم انڈسٹری کی بحالی: وزیراعظم نے ضروری اقدامات کی اصولی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے ضروری اقدامات کی اصولی منظوری دیدی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فلم انڈسٹری کی بحالی: وزیراعظم نے ضروری اقدامات کی اصولی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے ضروری اقدامات کی اصولی منظوری دیدی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے اقدامات کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف نے اے پی سی میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی دعوت قبول کرلینواز شریف نے اے پی سی میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی دعوت قبول کرلی NawazSharif APC VideoLink BilawalBhutto Invitation pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP pmln_org BBhuttoZardari
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ 'ٹوئٹر' پر اکاؤنٹ بنا لیا - Pakistan - Dawn NewsIn k qadam rakhwaye gaye hain
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف نے ویڈیو لنک پراے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی - ایکسپریس اردوسابق وزیر اعظم حزب اختلاف کی اے پی سی میں خطاب بھی کریں گے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »