وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس یک نکاتی ایجنڈے پر طلب کیا ہے۔ اجلاس کل صبح 9 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 24 نومبر کو دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ ہوں گے، وزیراعظم کے وفد میں وزیر دفاع سمیت دفاعی حکام بھی شامل ہوں گے ۔ وزیراعظم اور ترک صدر کے اہم ملاقاتیں کریں گے ، جن میں پاک ترکیہ تعلقات کےفروغ اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔

وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ میں اعلی سطحی تقریب میں شر کت بھی کریں گے ،وزیراعظم ترکیہ کا دورہ مکمل کرکے 26 نومبر کو وطن واپس پہنچیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کر لیاوزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کر لیا Shehbazsharif Pakistan Politics Federalcabinet چار سالہ پرانی بیماری ایک دن میں ختم کرنے والا ڈاکڑ😂🤣 انکل چار لی ڈرامے باز کا کرونا ختم ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف آصف زرداری ملاقات ملکی صورتحال پر تبادلہ خیالشہباز شریف، آصف زرداری ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال تفصیل:PMShehbazSharif GovtofPakistan PakPMO CMShehbaz pmln_org AAliZardari MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فرح گوگی کو دبئی سے لا کر شاملِ تفتیش کیا جائے: عطاء تارڑوزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ نے مطالبہ کیا ہے کہ فرح گوگی کو دبئی سے لا کر شاملِ تفتیش کیا جائے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang اس بعرت کی شکل خنزیر سے ملتی ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کیلئے وزیر داخلہ کو درخواست دیدی ہے: عطا تارڑفرح گوگی جیل جائے گی توسب کچھ بولے گی، کیا کیا لیا تھا: معاون خصوصی وزیراعظم شہباز شریف Pak a gai Hai kya 🧐 اس آدمی کو ن لیگ نے بس دوسروں کو گیدڑ بھبکیاں لگانے کیلیئے رکھا ہوا ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی ارجنٹائن کو شکست، وزیراعظم شہباز شریف کی محمد بن سلمان کو مبارکبادلاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کے اہم میچ میں ارجنٹائن کو شکست دینے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مبارکباد دی ہے۔ الله کے واسطے, اس جیت کی خوشی میں, کچھ دے دے.. پاکستان میں نہیں, لندن والا اکاؤنٹس میں... 🤣🤣🤣 Mubarak to prince یہ غلامی کا لیول ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زرداری کی وزیراعظم ہاؤس آمد، شہباز سے ملاقات میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیالسابق صدر نے وزیراعظم کی مزاج پرسی کی، شہباز شریف نے سابق صدر کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا پاٹی پئ اے اندر سے پاٹی ہوئی ہے اوتوں اوتوں مسکرا رہے😀😀😀 زرداری نے اس کا کرونا تو ٹھیک کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »