وزیراعظم عمران خان میانوالی پہنچ گئے،شجرکاری مہم کاآغازکردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میانوالی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر میانوالی پہنچ گئے،

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں ،وزیراعظم نے پودا لگا کر موسم بہار2020 شجرکاری مہم کا آغاز کیا،شجرکاری مہم کا عنوان ”جنگلات کی بحالی “رکھا گیا ہے،وزیراعظم کو شجرکاری مہم کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر اپنے آبائی شہر میانوالی پہنچ گئے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور ارکان قومی و

صوبائی اسمبلی نے ان کا استقبال کیا، وزیراعظم نے کندیاں میں شجرکاری مہم کاافتتاح کردیا،وزیراعظم نے پودا لگا کر موسم بہار2020 شجرکاری مہم کا آغاز کیا،شجرکاری مہم کا عنوان ”جنگلات کی بحالی “رکھا گیا ہے،وزیراعظم کو شجرکاری مہم کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔وزیراعظم عمران خان نمل یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے میانوالی میں پودا لگاکر شجرکاری مہم کا افتتاح کیاوزیراعظم نے میانوالی میں پودا لگاکر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی میانوالی آمد، نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن میں شرکت کریں گے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج میانوالی کا دورہ کریںگےوزیراعظم عمران خان آج میانوالی کا دورہ کریںگے Pakistan PMImranKhan Visit Mianwali Today pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے کامیاب نوجوان پروگرام نے ذہین اور باصلاحیت نوجوانوں کے لیے کامیابی کے درکھول دیئے ہیں، عثمان ڈارعمران خان کے کامیاب نوجوان پروگرام نے ذہین اور باصلاحیت نوجوانوں کے لیے کامیابی کے درکھول دیئے ہیں، عثمان ڈار UsmanDar PMImranKhan KamyabJawanProgram Youngsters pid_gov MoIB_Official UdarOfficial ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK pid_gov MoIB_Official UdarOfficial ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK 50 ہزار سے کون سے در کھلتے ہیں؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ بلوچستان کا ایران میں کرونا وائرس پھیلنے کی اطلاعات پر تبادلہ خیالوزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ بلوچستان کا ایران میں کرونا وائرس پھیلنے کی اطلاعات پر تبادلہ خیال PMImranKhan ImranKhanPTI JamKamal ChiefMinister Balochistan Iran CoronaVirusIran TelephonicTalk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج میانوالی کا دورہ کریں گےدورے کے دوران وزیراعظم کی کیا مصروفیات ہوں گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »