وزیراعظم کا مشن کشمیر: عمران خان اور امریکی صدر کی ملاقات آج شیڈول

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کا مشن کشمیر، عمران خان آج امریکی صدر ڈونلڈ

ٹرمپ سے ملاقات کریں گے، جس میں وزیراعظم ٹرمپ کو مودی کا اصل چہرہ دکھائیں گے، دو طرفہ امور اور مسئلہ کشمیر پر غور ہوگا۔وزیر اعظم عمران خان صبح ناشتے پر برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن سے ملاقات کریں گے جبکہ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے بھی ملاقات شیڈول ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کونسل آف فارن

ریلیشنز میں تقریر کریں گے۔عمران خان آج اقوام متحدہ میں سیکرٹری جنرل کے کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان سوئس صدر اویلی مورر اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے، ورلڈ بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس اور اٹلی کے وزیر اعظم جیو زیپے کونٹے سے ملاقات بھی شیڈول کا حصہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس سیلکٹڈ پھٹیچر کو ابھی بھی ضرورت ہے ملاقات

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کا کشمیر مشن،...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کشمیر مشن، صدر ٹرمپ سے کل ملاقات، تھنک ٹینک سےخطاب شیڈول
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی امریکا میں آج مصروفیات کا شیڈولنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران کی امریکا میں آج مصروفیات کا شیڈول سامنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کشمیر مشن، صدر ٹرمپ سے کل ملاقات، تھنک ٹینک سے خطاب شیڈولنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچانے کا مشن شروع ہو گیا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دورہ امریکا،وزیراعظم عمران خان کے دوسرے روز کا شیڈولوزیراعظم عمران خان کے دوسرے روز کے شیڈول کے مطابق وزیراعظم عمران خان پاکستانی وقت کے ImranKhanPTI PTIofficial جرنیلوں کا سلکینڈ کتا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پوری دنیا پر مودی حکومت کا اصل چہرہ واضح ہوجائے گا: وزیراعظم عمران خانپوری دنیا پر مودی حکومت کا اصل چہرہ واضح ہوجائے گا: وزیراعظم عمران خان Pakistan PMImranKhan PTIofficial pid_gov MoIB_Official LodhiMaleeha ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »