وزیر اعظم شہباز شریف کی فلسطین میں اسرائیلی فضائی حملوں کی مذمت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف کی فلسطینی شہر غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے اوراسرائیلی حملے کو بربریت قرار دے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر افسوس کا اظہار کرتےہوئے وزیر اعطم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ فضائی حملے کے نتیجے میں غزہ میں 5 سالہ بچی سمیت 10 فلسطینیوں کی شہادت اسرائیلی دہشت گردی کی تازہ ترین کارروائی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بربریت کی اگر کوئی شکل ہوتی تو وہ اسرائیل ہے جو نتائج کی پرواہ کیے بغیر فلسطینیوں کو نشانہ بنا رہا ہے ،پاکستان اسرائیل کی شدید مذمت کرتا ہے۔Martyrdom of 10 Palestinians including 5-year-old girl in Gaza is latest act of Israeli terrorism.

اسرائیلی وزیراعظم یائر لیپڈ نے کہا کہ حملے میں اسلامک جہاد کے کمانڈر تیسیر الجبری کو نشا نہ بنایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye wazir e aazam aisa hota hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کی فلسطین میں اسرائیلی حملوں کی مذمتوزیراعظم شہباز شریف کی فلسطین میں اسرائیلی حملوں کی مذمت PMLN PMShehbazSharif Tweet Gaza IsraeliTerrorism Martyrdom Palestinians MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ فوزیہ صدیقی کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد ہائی کورٹ نے دفترِ خارجہ کو عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ فوزیہ صدیقی کی امریکا میں حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اقدامات کی ہدایتاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ کو امریکا میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ مولانا صاحب کمال کرتے ہو🤜🤣 Bajwa kay ab America kay sath talukat itnay acahy hain chlo afiya kay liya hi kuch kar day
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے امدادی فنڈ قائم کر دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے امدادی فنڈ قائم کر دیا، شہباز شریف نے مزید کہا کہ سیلاب متاثرہ بھائیوں، بہنوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی وطن واپسی : مسلم لیگ (ن) دو حصوں میں تقسیممسلم لیگ ن کے قائد اور خود ساختہ جلا وطن رہنما میاں نواز شریف وطن واپس آئیں گے یا نہیں اب تک اس کا حتمی فیصلہ نہیں Bulaioooo na abbbb. Banoo jawan ka bachaaa. Mare manooo na bulanaaa such ma that’s a trap. He will be entangled. Or 62 63 sedhe karne ha mian sb ke. Nawaz Sharif's visa appeal is reported to be rejected by the UK court. He will come back to Pakistan. PLA Eastern Theater Command on Sat continued realistic combat-oriented joint drills in sea and air space N, SW, E of the Taiwan island as planned, focusing on land attack and sea assault under systemic support.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں آج بھی نمایاں کمییہ برینٹ کی 21 فروری 2022 اور امریکی خام تیل کی 3 فروری 2022 کے بعد سے اب تک کی کم ترین قیمت ہے قیمت جانیے: CrudeOil Brent WTI GeoNews پھر امپورٹڈ حکومت کو چاہیے پیٹرول اپنے وعدے کے مطابق 120 روپے لیٹر کا اپنی عوام کو دیں ۔۔۔ عمران خان مئی اپریل میں 160 روپے لیٹر دیتا رہا ہے اب تو اس سے بھی مزید قیمت کم ہو گئی ہے HAPPY INDEPENDENCE DAY 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »