وزیراعظم عمران خان کا ایک روزہ دورے پر آج لاہور آنے کا پروگرام

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کا ایک روزہ دورے پر آج لاہور آنے کا پروگرام

لاہور: وزیراعظم کا ایک روزہ دورے پر آج لاہور آنے کا پروگرام، گورنر، وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقاتیں اور اہم اجلاسوں کی صدارت شیڈول ہے۔

وزیراعظم نے دورے کے دوران لاہور کے ترقیاتی منصوبوں پر اجلاس طلب کرلیا۔ عمران خان کو لاہور بارے ترقیاتی منصوبوں پر بریف کیا جائے گا۔ وزیراعظم پنجاب میں اسپشل اکنامک زونز کے حوالے سے بھی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیر صنعت میاں اسلم اقبال اسپشل اکنامک زونز کے حوالے سے پیش رفت پر بریفنگ دیں گے۔ لیبر ڈیپارٹمنٹ کے اقدامات پر وزیر محنت عنصر مجید نیازی وزیراعظم کو بریف کریں گے۔

وزیراعظم کو حکومت پنجاب کی تین سالہ کارکردگی پر بھی رپورٹ پیش کی جائے گی۔ وزیراعلی حکومت پنجاب کی تین سالہ کارکردگی سے وزیراعظم کو آگاہ کریں گے۔ فیڈمک کے معاملات بارے بھی وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Proud to be TLP

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی والدہ کا انتقال عمران خان کا اظہارِ تعزیتبرطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی والدہ کا انتقال، عمران خان کا اظہارِ تعزیت Islamabad PMImranKhan Condoles Demise British PM BorisJohnson Mother GOVUK ImranKhanPTI 10DowningStreet MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روسی صدر پیوٹن کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلیفون، افغان صورتحال پر تبادلہ خیالTum ny bhi phone ab Kia ImranKhanPTI Russian 🇷🇺 and Pakistan 🇵🇰 always have good relationship with each other
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روسی صدر پیوٹن کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلیفون، افغان صورتحال پر تبادلہ خیالGreat Khan
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملکی ترقی کا سہرا وزیراعظم عمران خان کے سر جاتا ہے،صدر ڈاکٹرعارف علویصدر ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کا سہرا وزیراعظم عمران خان کے سر جاتا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا، صدر ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان لاہور کا دورہ کل کریں گےوزیر اعظم عمران خان لاہور کا دورہ کل کریں گے Islamabad PMImranKhan Will Visit Lahore Tomorrow PTIOfficialLHR CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روسی صدر پیوٹن کا عمران خان کو ٹیلیفون افغان صورتحال دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیالروس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں افغان صورتحال، دو طرفہ تعاون اور شنگھائی تعاون تنظیم سے متعلق امور پر تبادلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »