وزیر اعظم عمران خان لاہور کا دورہ کل کریں گے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عمران خان لاہور کا دورہ کل کریں گے Islamabad PMImranKhan Will Visit Lahore Tomorrow PTIOfficialLHR CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان لاہور کا ایک روزہ دورہ کل کریں گے جس کے دوران پنجاب کابینہ میں تبدیلیوں پر غور اور متوقع اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرِ قیادت پنجاب کابینہ کے وزراء کے قلمدان تبدیل کیے جاسکتے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان بدھ کے روز ایک روزہ سرکاری دورے کیلئے لاہور پہنچیں گے۔ ایک روزہ دورۂ لاہور کے دوران وزیر اعظم عمران خان وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب سمیت دیگر اعلیٰ عہدیداران اور صوبائی وزراء سے ملاقات کریں گے۔ پی ٹی آئی کے اراکینِ اسمبلی سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار وزیر اعظم عمران خان کو پنجاب کابینہ کے مختلف امور پر بریفنگ دیں گے اور صوبائی حکومت کی کارکردگی سے آگاہ کریں گے۔ پنجاب کابینہ میں متوقع تبدیلیوں پر غور کیا جائے گا۔دورۂ لاہور کے دوران وزیر اعظم عمران خان آئی جی پنجاب اور چیف سیکریٹری سے بھی ملاقات...

گزشتہ روز وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیراعظم سے چینی کمپنیوں کے سربراہوں کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وفد میں چینی سفیر نونگ رونگ شامل بھی تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر اعظم کو ملک کی مجموعی امن و
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر اعظم کو ملک کی مجموعی امن و
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کے بیٹے کی لندن میں کرائے کی کار میں سفر کی عادت۔۔ویڈیو وائرلڈرائیور نے سلیمان خان سے پوچھا کہ آپ وزیراعظم کے بیٹے ہوتے ہوئے اوبر پر سفر کر رہے ہیں ؟ اس پر سلیمان خان نے جواب دیا کہ میں اکثر اوبر پر سفر کرتا ہوں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کے بیٹے کا لندن میں اوبر ٹیکسی پر سفر ڈرائیور سے کیا بات چیت ہوئی ؟ جان کر آپ بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں گےلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے بیٹے سلیمان خان کی اوبر سروس استعمال کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم drama
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان حکومت کے ڈپٹی وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر منظر نامے سے غائب کیوں ہیں؟ - BBC News اردوطالبان تحریک کے ذرائع کے مطابق اگرچہ حقانی نیٹ ورک اور قندھاری یا عمری طالبان کے درمیان اختلافات ایک عرصے سے تھے، لیکن اب عمری یا قندھاری طالبان کے اندر بھی ملا محمد یعقوب اور ملا عبدالغنی برادر کے الگ الگ گروہ ہیں اور دونوں طالبان تحریک پر قیادت کے دعویدار ہیں۔ Azab for Corrupt Mafia جی خفیہ مشن پہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »