برطانیہ کا پاکستان کو کورونا کی ریڈ لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ کا پاکستان کو کورونا کی ریڈ لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ Pakistan Likely Removed UK Travel Red List GOVUK 10DowningStreet cabinetofficeuk UKParliament ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan

تفصیلات کے مطابق برطانیہ اِسی ہفتے پاکستان سمیت 24 دیگر ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکال دے گا۔ برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں ہفتے ترکی اور مصر سمیت دیگر ممالک گرین لسٹ میں آجائیں گے۔

برطانیہ جانے والے پاکستان سمیت دیگر 24 ممالک کے شہریوں کو سفر سے قبل کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ منفی آنے کا سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہوگا جبکہ تاحال برطانیہ میں کورونا کے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔اب تک برطانیہ میں کورونا سے 72 لاکھ 56 ہزار افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس میں مبتلا 1لاکھ 34 ہزار 261 برطانوی شہری انتقال کرگئے۔ 58 لاکھ 17 ہزار 795 شہری کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران برطانیہ میں کورونا کے 30 ہزار 825 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ وائرس کا شکار 61 مزید شہری انتقال کر گئے، تاہم برطانیہ میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔ ڈیلی میل کے مطابق پی سی ٹریول ایجنسی کے سی ای او پال چارلس کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں کورونا کی کوئی نئی قسم سامنے نہیں آئی۔ ڈیلٹا قسم پر برطانیہ کافی حد تک قابو پانے میں کامیاب ہوگیا ہے۔پال چارلس نے مزید کہا کہ موجودہ حالات میں بہت سے ممالک کو ریڈ لسٹ میں رکھنے کی کوئی وجہ نہیں۔ سفری شعبے کی بحالی کیلئے فہرست کا حجم تیزی سے کم کیے جانے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ اِس سے قبل برطانیہ کے خارجہ امور کے وزیر ڈومینک راب نے اعلان کیا کہ برطانیہ پاکستان سمیت افغانستان کے پڑوسیوں کے لئے انسانی زندگیوں کے...

اسلام آباد میں جمعہ کے روز وفد کی سطح پر بات چیت کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ امداد کا مقصد افغان مہاجرین کو پناہ، گھریلو اشیائے ضروریات اور صفائی ستھرائی کی سہولیات فراہم کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GOVUK 10DowningStreet cabinetofficeuk UKParliament ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan Abhi koi faisla wagira nahi these are just assumptions based on data. UK Govt wohi kerti haai joa uss ka dil karay

GOVUK 10DowningStreet cabinetofficeuk UKParliament ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan شکر ہے کہ حکمرانوں کی ٹینشن ختم ہوئی اب وہ آسانی سے برطانیہ جا سکیں گے مگر جہاں ملک کے غریبوں نے جانا ہے وہاں کسی بڑے نے بات نہیں کی کہ ڈائریکٹ فلائیٹس کیوں اوپن نہیں کررہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا سندھ کی عوام کیلئے فائزر ویکسین کی 3لاکھ سے زائد خوراکوں کا عطیہکراچی : امریکا نے سندھ کے لیے فائزر ویکسین کی 3لاکھ سے زائد خوراکیں عطیہ کردی،کوویڈکےخلاف پاکستانی عوام کےساتھ مل کرکام کرنے پر فخر ہے۔ پیسے نہیں دیے؟ عوام مونث نہیں۔۔۔مذکراور....واحدنہیں،جمع ہیں۔۔۔۔۔سندھ کےعوام لکھیں اورکہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا سندھ کی عوام کیلئے فائزر ویکسین کی 3لاکھ سے زائد خوراکوں کا عطیہامریکا نے سندھ کے لیے فائزر ویکسین کی 3لاکھ سے زائد خوراکیں عطیہ کردی. امریکی قونصل جنرل مارک آسٹرو کا کہنا ہے کہ کوویڈکیخلاف پاکستانی عوام کیساتھ مل کرکام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ولیمے کی تقریب میں مہمان کی منال کی جگہ ایمن کودلہن سمجھنے کی ویڈیووائرل - ایکسپریس اردواداکارہ ایمن خان اسٹیج سے اٹھ کرآتی ہیں اورمسکراتے ہوئے کہتی ہیں میں دلہن نہیں ہوں شکر کرو محمان نے سمجھا دولہا نے نہیں ورنہ پاکستان کے موجودہ حالات زندہ مثال۔ ہیں ایک بابا نے خان صاحب کو بھی صادق آمین سمجھا تھا آج تک قوم بھگت رہی ھے ان کی غلطی کی سزا شرم کرو.. ایکسپریس والے.. یہ اپکو خبر لگتی ہے... Jis may sharam ho he na wo kia sharam kry gy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کی وجہ سے تیزاب گردی کا شکار خاتون دم توڑ‌ گئیکراچی:‌ ٹک ٹاک کی وجہ سے تیزاب گردی کا شکار خاتون دم توڑ‌ گئی ARYNewsUrdu Karachi TikTok
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانس کا طالبان حکومت سے تعلقات نہ رکھنے کا اعلانفرانس کا طالبان حکومت سے تعلقات نہ رکھنے کا اعلان France Says Afghan Taliban Will Have No Relationship With Them francediplo_EN French_Gov gouvernementFR suhailshaheen1 Zabehulah_M33 ARG_AFG MoDAfghanistan Afghanishtan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سوئی سدرن کا کل سے 4 دن تک گیس قلت کا سگنلسوئی سدرن کا کہنا ہے کہ مختلف علاقوں میں گھروں میں بھی گیس کی کمی ہوسکتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »