وزیراعظم کی 12 قومی پارکس کے قیام کیلئے صوبوں سے مشاورت کی ہدایت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پروٹیکٹڈ ایریا پروگرام شروع کرنے کی اجازت دیدی ہے جس کے تحت ملک میں بارہ قومی پارک قائم کئے جائیں گے۔ اس پروگرام کا مقصد جنگلی حیات اور درختوں کا تحفظ ہے۔

انہوں نے یہ بات موسمیاتی تبدیلی کے مشیر ملک امین اسلم سے پیر کے روز اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ یہ منصوبہ سرسبز پاکستان پروگرام کے تحت شروع کیا جا رہا ہے۔

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ اس منصوبے کیلئے تمام صوبوں سے وزرائے اعلیٰ کی سطح تک مشاورت کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اس قسم کے منصوبے کورونا وائرس کی وبا شروع ہونے کے بعد روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے علاوہ ملک کے قدرتی وسائل کا تحفظ کرتے ہیں۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی کی طرف سے تمام متعلقہ فریقوں سے مشاورت کا عمل مکمل ہونے کے بعد عمران خان جلد پروٹیکٹڈ ایریا پروگرام کا افتتاح کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan murdabad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگاSindhRejectsBogusDomiciles Meeting py meeting bus 🙄
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے قبل خیبرپختونخوا حکومت کی تیاریاںقومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے قبل خیبرپختونخوا حکومت کی تیاریاں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بخارسٹ:وزیراعظم کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،جرمانہ عائدبخارسٹ:وزیراعظم کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،جرمانہ عائد SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

‘مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں’Aur bhonko koi farq nahe pare ga پرانی عادتیں اتنی جلدی جان نہیں چھوڑتی ہیں ۔۔۔ 😑🤔🤨
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تائیوان نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے دوا کی منظوری دے دیتائیوان نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے ریمڈسویئر دوا کی منظوری دے دی، تائیوان میں سخت حفاظتی اقدامات کی وجہ سے کرونا وائرس کے پھیلنے کی شرح نہایت کم ہے۔ سنڌ حڪومت امداد پتافي MPA زوالفقار ستار بچانيMNA ٽنڊوالهيار سنڌ جي نااهلي جي ڪري ڳوٺ حاجي جان محمد لغاري جو 3000 فٽ ڪچو رستو پپلز پارٽي جي ٻارنهن ساله دور حڪومت ۾ پڪو روڊ ن ٿي سگهيو برسات ۾ ۽ برسات کانپو۽ ڳوٺاڻا مهينن جا مهينا عزاب ۾ اچي ويندا آھن ظالم حڪمران ڪجه رحم ۽واهر ڪيو نامنظور نامنظور ڪوڙا ڌارين کي ٺاھي ڏنل ڊوميسائل نامنظور SindhRejectsBogusDomiciles
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی تاریخ کی پہلی امریکا کے لئے براہ راست پرواز - ایکسپریس اردومستقل بنیادوں پراجازت مل گئی تو پی آئی اےامریکا کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے،ترجمان پی آئی اے Ya Allah khair 👍 Lahore se karachi jata ni Amairca to bht Door h
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »