‘مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں’

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نوازشریف اور شہبازشریف دونوں بھائیوں میں منافقت اور غلط بیانی کی قدر مشترک ہے۔ مریم نواز، نوازشریف کی حالیہ تصویر پر بھی سینے پر تمغہ امتیاز

سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں۔

نوازشریف کی تازہ ترین تصویر پرردعمل میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ نوازشریف کہتے تھے کہ ان سے زیادہ کوئی بیمار نہیں مگر لندن میں کورونا وائرس کی وبا میں بھی وہ ڈھٹائی کے ساتھ ماسک کے بغیر بیٹھے ہیں جبکہ شہبازشریف کہتے تھے کہ ان سے زیادہ دلیر کوئی نہیں اور وہ لندن سے واپس آ کر کورونا سے لڑنے کی بجائے ڈرنے میں مصروف ہیں۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ نوازشریف اور شہبازشریف دونوں بھائی غلط بیانی اورمنافقت کا اعلی شاہکار ہیں، نوازشریف کی موجودہ تصویر آل شریف کے لئے شرمندگی کاباعث بننا چاہئے تھی مگر مریم نواز کی ڈھٹائی کا یہ عالم ہے کہ وہ اس تصویر پر بھی سینے پر تمغہ امتیاز سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں۔ فیاض چوہان نے مزید کہا کہ شہبازشریف نیب میں دائر ہونے والے متوقع ٹی ٹی ریفرنس سے بچنے کے لئے شاہد خاقان عباسی جیسے مہرے کو میڈیا میں استمعال کر رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی خود سر سے پاوں تک کرپشن کی خارش کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہبازشریف کی سیاست ٹی ٹی، اقربا پروری، منافقت اوربزدلی کا شکار ہو چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پرانی عادتیں اتنی جلدی جان نہیں چھوڑتی ہیں ۔۔۔ 😑🤔🤨

Aur bhonko koi farq nahe pare ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی تصویر پر شہباز گل نے مریم نواز کو جواب دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ تصویر سوشل میڈ یا پر سامنے آنے کے بعد مریم نواز کی ٹوئٹ پر تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی ایک جھلک سےمخالفین کے اوسان خطاہوجاتےہیں،مریم نوازنوازشریف کی ایک جھلک سےمخالفین کے اوسان خطاہوجاتےہیں،اس تصویرسےمیاں صاحب کےچاہنےوالےخوش ہوئے،ان کوحوصلہ ملا،مخالفین ایسی حرکتوں سےاپنانقصان،میاں صاحب کافائدہ کرجاتےہیں،مریم نواز Read More : Newsonepk MaryamNawaz NawazSharif واقعی بی بی بلکل سچ کہ رہی ہے شیر کودیکھ کر اوسان خطاہی ہونے ہیں😁😂🤣😄 میاں صاحب کو ہٹا کٹا دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔اب انہیں واپس آ جانا چاہئے۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف کی لندن کے ہوٹل میں چائے پیتے ہوئے ایک اور تصویر وائرل - ایکسپریس اردوعدالتی نظام کا منہ چڑاتی یہ تصویریں بتاتی ہیں آخر عوام احتساب کے نظام پر کتنا اعتماد کرسکتے ہیں، فواد چوہدری اب دیکھو یوتھیوں کا منہ 😂🤣😷 نواز شریف تینوں رب دیاں راکھاں۔ اللہ ہمارے نواز شریف کو جلد صحت کاملہ عطا کرے۔ آمین۔ tasveer dekh ker youthiyon ki phut ker gally main aa gai تاحیات قائد وزیراعظم نواز شریف 😍😍❤❤
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوازشریف کی لندن سے تصویر سامنے آنے پر حکومتی ردعمل بھی آگیالندن ، اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)لندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلخانہ کےہمراہ نئی تصویرسامنے آگئی، نوازشریف کو کورونا لاک ڈاؤن کے دوران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی لندن سے تازہ تصویر اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے شیئرکردیلاہور، لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف اپنے علاج کے سلسلے میں لندن میں موجود ہیں اور اب  ان کی ایک تصویر(
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے تک کی کمی کی سفارش - Pakistan - Dawn NewsYa kab ho gi kami
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »