وزیراعظم کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات، کارکردگی کی تعریف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات، کارکردگی کی تعریف ARYNewsUrdu

کوئٹہ : وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی بلوچستان جام کمال سے ملاقات میں صوبائی حکومت کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے وفاق کی جانب سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرادی۔

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان ملاقات ہوئی ، ملاقات میں بلوچستان کی ترقی کےمعاملات ،وفاقی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پرگفتگو کی گئی جبکہ وزیراعظم کو بلوچستان حکومت کےترقیاتی اقدامات ،امن وامان صورتحال پربریفنگ بھی دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے وزیراعلی بلوچستان جام کمال کی ملاقات، ترقیاتی و سیاسی امور پر گفتگوکوئٹہ: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے ملاقات کی جس کے دوران صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سوئیڈن کیخلاف پرتگال کی فتح، رونالڈو کی گولز کی سینچری مکمل - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اطلاعات کی موٹروے پر خاتون کی آبروریزی کی شدید مذمتوزیراطلاعات ونشریات شبلی فراز نے موٹر وے پرسفر کے دوران ایک خاتوں کی آبروریزی کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کی ہے ۔انہوں نے آج ٹوئیٹر پرایک پیغام میں کہاکہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سانحہ موٹر وے کی تفتیش میں پولیس کی عدم دلچسپی کی انتہا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بلوچستان: چار سال سے لاپتہ شخص کی تین سال پرانی لاش برآمد - BBC News اردوحفیظ اللہ محمد حسنی کی جبری گمشدگی کے بعد سکیورٹی فورسز کے ایک میجر نے ان کے خاندان سے 68 لاکھ روپے کے عوض انھیں چھوڑنے کی یقین دہانی کروائی تھی تاہم اب ان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان کابینہ نے جبری مشقت خاتمے کے بل 2020 کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردوترمیم کے تحت جبری مشقت لینے والوں کو ایک سال کی سزا اور ایک لاکھ تک جرمانہ ہو گا، کابینہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »