بلوچستان کابینہ نے جبری مشقت خاتمے کے بل 2020 کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان کابینہ نے جبری مشقت خاتمے کے بل 2020 کی منظوری دے دی

کابینہ نے جبری مشقت کے خاتمے اور جبری مشقت کے شکار افراد کی بازیابی اور بحالی کے بل 2020 کیوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس کے ایجنڈہ میں 24 نکات شامل کئے گئے جب کہ اجلاس میں کابینہ نے بلوچستان بونڈ لیبر سسٹم بل 2020 کے ترمیمی مسودے کی منظوری بھی دے دی۔

کابینہ نے جبری مشقت کے خاتمے اور جبری مشقت کے شکار افراد کی بازیابی اور بحالی کے بل 2020 کے مسودہ کی منظوری بھی دے دی ہے۔ صوبائی کابینہ کا کہنا ہے کہ ترمیم کے تحت جبری مشقت لینے والوں کو ایک سال کی سزا اور ایک لاکھ تک جرمانہ ہوگا جب کہ جبری مشقت کے ترمیمی بل کے تحت ضلع کی سطح پر ویجیلنس کمیٹیاں قائم کی جائیں گی۔

اجلاس میں کابینہ نے صوبے کی دو معدنی کمپنیوں کو مزید فائدہ مند بنانے کے لیے بلوچستان منرل رولز 2002 میں مجوزہ ترمیم کی منظوری دی ہے جس کے تحت دونوں کمپنیاں خود مختار حثیت سے مائننگ لیز لے سکیں گی۔ اس حوالے سے صوبائی کابینہ کا کہنا ہے کہ کمپنیاں معدنی ذخائر کی تلاش وترقی میں نجی شعبہ کے ساتھ شراکت داری بھی کرسکیں گی جب کہ مستقبل میں دونوں معدنی کمپنیوں کو اسٹاک ایکسچینج میں ان لسٹ کیا جائے گا۔

کابینہ نے بلڈنگ کنٹرول ریگولیشن 2019 اور بلڈنگ کوڈ آف پاکستان کے ترمیمی مسودہ اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرعائد جرمانوں کی شرح میں اضافے کی منظوری بھی دے دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، پاکستان میں فیری سروس کے آغاز کی منظوری کا امکاناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاکستان میں فیری سروس کے آغاز اور ماس ٹرانزٹ اتھارٹی آرڈیننس کی منظوری دی جائے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، پاکستان میں فیری سروس کے آغاز کی منظوری کا امکاناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاکستان میں فیری سروس کے آغاز اور ماس ٹرانزٹ اتھارٹی آرڈیننس کی منظوری دی جائے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ساجد گوندل اغواء کے معاملے پر تین رکنی کابینہ کمیٹی قائم - ایکسپریس اردوساجد گوندل اغواء کے معاملے پر تین رکنی کابینہ کمیٹی قائم -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ شرکا کو معاشی اشاریوں پر بریفنگ دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس، پاکستان میں فیری سروس کے آغاز کی منظوریاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کو کراچی ٹرانسفارمیشن پلان پر اعتماد میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جبری گمشدگی کے ذمہ داروں کے تعین میں لاپتا افراد کمیشن ناکام رہا، آئی سی جے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »