وزیر خارجہ بلاول بھٹو آج سے 26 مئی تک سوئٹزرلینڈ کا دورہ کریں گے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج سے 26 مئی تک سوئٹزرلینڈ کے دورے پر جائیں گے جس دوران مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ملاقات بھی ہو گی۔

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج سے 26 مئی تک سوئٹزرلینڈ کے دورے پر جائیں گے جس دوران مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ملاقات بھی ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ جا رہے ہیں اور وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی کھر بھی ان کے ہمراہ ہوں گی،ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو وبائی امراض، خوراک اور توانائی کے تحفظ سے متعلق نقطہ نظر پیش کریں گے جبکہ مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے بھی ملاقات کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ملک کس طرف جا رہا ہے اور ان کو سویٹزرلینڈ کے دوروں کی پڑی ہے۔لگتا ہے کہ سوئس اکاونٹس کو سیکیور کیا جا رہا ہے حکومت میں رہ کر۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

نہیں بھائی وہاں پر میلا لگا ہے موت کا کنواں لگ ہے اور کھسروں کی اشد ضرورت ہے وہاں پر

یہ دورہ تھل چولستان کے لوگوں کے لیۓ ہوگا؟

جتنے وزیروں نے دنیا کے مختلف ممالک کے دورے کئے ہیں کیا کسی نے ان سے پوچھا ہے اور اپنے دورے کے مقاصد عوام کے سامنے رکھے ہیں نہیں۔۔۔۔۔ کیونکہ یہاں تو نہ کوئی جواب دیں ہے اور نہ کوئی پوچنھے والا ہے یہ ایک دورہ اور صحیح۔ اللہ پاک ہمارے پیارے وطن پر رحم کریں۔

کرو موجیں تھوڑا ٹیکس مزید عوام پر لگا دو

عوام کے ٹیکس کے پیسوں پہ ملک ملک جا کر بتا رہا میں وزیر خارجہ/خارجی ہوں 😂😂😂😂 وہ بھی کنفیوز ہورہے ہیں

اچھا ھے ۔ دوبارہ موقع ملے نا ملے۔ چلو سرکاری سیر سپاٹے تو کو لیں ۔ بعد میں تو پھر 'بےنامی اکاؤنٹ' سے کرنا پڑتا ھے اور بڑا مسئلہ بن جاتا ھے ۔۔

دورے کیوں؟ عوام کا ہماری دولت لوٹ رہے ہیں۔ اللہ غارت کرے

مال مفت ، دل بے رحم

Enna saray doray huni kr lene

بڑے مزے لگے ہوئے ہیں

Halat check Karo es kaky khusri k dorey hi nahi khatam ho rahy

All his mother hidden treasures are there . Leaked calls we all know .

یہ دورہ ہے یا عوام کے پیسہ پر عیاشیاں کر رہا ہے لعنتی انسان عوام کے ٹیکس کے پیسے پر عیاشیاں کرنا آتی ہیں انکو اپنے پیسے پر تو یہ کبھی لاڑکانہ سے کراچی نہیں آیا جیسا اسکا باپ چور ڈاکو ویسا ہی یہ چور ڈاکو کرپٹ BBhuttoZardari

Waha kia ghand mar raha a ya apny account ki statement dikna cha rahi a

Apni dolat check krny gaye hain shyd

آگ لگے بستی میں، بلو اپنی مستی میں

SHAHBAZ SHARIF KO AKAR 6 HAFTEY HOGAY PRICES CONTROL NA HOSAKY ,ATTA RS 82-KILO ,SUGAR RS 85- KILO GHEE/OIL RS 470- KILO CHICKEN RS 500-KILO, IN KARACHI SSGC NE GAS KI PRICE BARA DY K-ELECTRIC KI LOADSHEDDING JARI,KWSB KA 2 MAINE SEH WATER SUPPLY BAND LOG WATER TANKER RS 3000

,اندازہ کرو بلو رانی سیروں میں مصروف ھے۔۔۔۔least bothered about Pakistan or people of pakistan

All are playing siassat siassat and this gentleman is doing his job like a great leader🇵🇰♥️

کیا ضرورت ہے ان دورں کا۔ پیسوں کا ضیاع ہے۔ دلوں

بھائیوں فضول بحث نہ کریں یہ تو ہر دور میں ایسے ہی سیاسی معاملات چلتے ہیں ہو سکے تو ایک مرتبہ درور شریف پڑھ لے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو وزیر خارجہ کیوں؟پاکستان پیپلزپارٹی کی اکثریت اس خیال کے خلاف تھی کہ ان کی پارٹی کے چیئرمین شہباز شریف کی کابینہ میں بحیثیت... اُس رات کا قَرض اتارنا ہے جِس رات خان ڈائری پکڑ کر اکیلا نکلا تھا اور یہ امپورٹڈ ٹولا اور Handlers ٹی وی کے سامنے بیٹھے تماشا دیکھ رہے تھے!! حقیقی_آزادی_مارچ kia bekaar log hain yaar aap aur baaqiyon ko bhi samajh rakha hai… sirf yeh bataanay k liye k Bilawal k maan aur nana kon thay, poora article likh dia aur Geo se tweet bhi karwa dia… الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو MarchAgainstImportedGovt الیکشن_کمشنر_استعفی_دو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چینی باشندوں پر حملہ کرنیوالوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، وزیر خارجہ بلاولوزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ بے قصور چینی باشندوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہیں، یقین دلاتے ہیں چینی باشندوں پر حملہ کرنے والوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے - ایکسپریس اردووزیر خارجہ اپنے چینی ہم منصب کی خصوصی دعوت پر چین کا دو روزہ دورہ کررہے ہیں اس کھسری کی تو موجیں لگی ہوئی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان حکومت کے وزیر خارجہ کی امریکی مندوب سے قطر میں ملاقات - ایکسپریس اردوملاقات میں امن و امان، لڑکیوں کی تعلیم اور خواتین کی ملازمتوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا عمران خان کا سیاسی جنازہ پڑھانے کے لئے مولانا فضل الرحمن کی امامت نواز شریف کی اقامت کا شکریہ عمران خان کا سیاسی جنازہ پڑھانے کے لئے مولانا فضل الرحمن کی امامت نواز شریف کی اقامت کا شکریہ Taliban hukomat nhi afghanistan k wazir-e-kharja hen ye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روسی وزیر خارجہ نے اچانک جاپان کا دورہ منسوخ کردیا، وجہ کی بنی؟روسی وزیر خارجہ نے اچانک جاپان کا دورہ منسوخ کردیا، وجہ کی بنی؟ arynewsurdu پی ٹی آئی کے ٹائیگر اسکو ریٹویٹ کرتے جائو شام تک یہ ٹاپ ٹرینڈ ہونا چاہیے قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات۔ اہم امور پرتبادلہ خیالوزیر خارجہ بلاول بھٹو نے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کی جس کے دوران دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Ye khusra ab hmary mulk ki numaindgi krega Wesy sharam ki bat hai گڈ 'ULLFAT KI NAYEE MANZIL KO CHALLA, TOU BHAND KA BAHAIN BAHON MAY'
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »