وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کی خصوصی دعوت پر دو روزہ سرکاری کی غرض سے چین پہنچ گئے۔ وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر اور وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام ان کے ہمراہ موجود ہیں۔

اس حوالے سے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران وزیر خارجہ اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ وسیع مشاورت کریں گے، دونوں وزرائے خارجہ پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون پر خصوصی توجہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان چین پاکستان اقتصادی راہداری پر پیش رفت، بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو فلیگ شپ پروجیکٹ پر بھی بات چیت ہوگی، دونوں فریقین اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر وسیع پیمانے پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا دورہ، پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 71 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ہے، اسٹیٹ کونسلر وانگ ژی نے بلاول بھٹو زرداری کو وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد کا خط لکھا تھا، دونوں وزرائے خارجہ نے قبل ازیں 11 مئی 2022ء کو ورچوئل میٹنگ کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کھسری کی تو موجیں لگی ہوئی ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج 2 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہونگےوزیرخارجہ اپنے دور روزہ دورے میں چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کریں گے اوے بے جا کھسریا جیا اڑاؤ اڑاؤ باپ کا مال شاباش جاری رکھو شاہ خرچیاں 👏👏 Praying for his safe visit.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا سابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ماسکو کا بھرپور دفاعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کے دورہ ماسکو کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کے پاس یہ جاننے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے دورہ امریکا پر مقبوضہ کشمیر کی ابتر حالت پر آواز اٹھائی ہے ترجمان دفتر خارجہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے دورہ امریکا پر ہیں اور انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد لاہو رمیں انتقال کر گئےسردارآصف احمد علی علالت کے باعث سیاست سے کنارہ کشی کر چکے تھے مزید جانیے: sardarasifali GeoNews انا للہ وانا الیہ راجعون AdnanAdilKayan2 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ. ‘Indeed we belong to Allah, and indeed to Him we will return.’ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی انتقال کر گئےخاندانی ذرائع کے مطابق سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی انتقال کر گئے،سردار آصف احمد علی کافی عرصے سے علیل تھے۔ ان لله وان اليه راجعون اناللہ واناالیہ راجعون اللہ جوار رحمت میں جگھہ دیگا Sad news!May his soul rest in peace..Prayers for his family.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ بلاول کا سابق وزیراعظم کے دورۂ روس کا دفاعAs fed by USA
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »