وزیراعظم کا غریبوں کو اسمارٹ فون دینے کا اعلان۔۔۔ مگر کیسے؟

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسمارٹ فونز کس طرح دئیے جائیں گے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس کفالت پروگرام کے تحت لوگوں کو اسمارٹ فون بھی مہیا کریں گے جس سے ان کے بچوں کو پڑھائی میں مدد ملے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ نچلے طبقے کو اوپر کرنے والا ملک ہی آگے بڑھتا ہے، دنیا میں تیزی سے ترقی کرنے والی قوم چین کی ہے جہاں 30 سال میں 70 کروڑ عوام کو غربت سے نکالا گیا، چھوٹے طبقے کو بڑھایا گیا اور آج چین ملک کے بہترین معیشت والا ملک ہے۔ احساس کفالت پروگرام کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ دنیا میں امیر ترین لوگ پاکستانی ہیں لیکن پاکستان خود پیچھے رہ گیا، ہم نے چھوٹے طبقے کو ملکی ترقی کی دوڑ میں شامل کرنا ہے، آئندہ 2 ہفتے میں احساس کا اگلا پروگرام آئے گا جس میں غریب لوگوں کو گائے اور بھینسیں دیں گے، غریب گھرانے کے بچوں کو اسکالرشپ دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ وہ نوجوان جو کاروباری اعتبار سے نئے اور بہترین آئیڈیاز لے کرآئیں گے انہیں قرض دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kab dogy bhaeee hm bht ghareeb ha

عوام بےروزگاری اور مہنگاٸی کا خاتما چاہتی ھے

Fraudia

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا احساس کفالت پروگرام، وزیراعظم کارڈ کے اجرا کا آج باقاعدہ آغاز کرینگےIffiViews ehsas clinic title chori ho gya یہ کیسا احساس ہے۔۔۔جسنے سچ بولا ،اسکو نکال دیا ،اور جُھوٹوں کی تنخواہیں بڑھاٸی گٸیں۔۔۔اتنا ظُلم خان صاحب۔۔۔۔انصاف کرو ،کُچھ خیال کرو۔۔۔ لاہور نالج پارک کمپنی میں آفس اسٹنٹ 6 لڑکوں کو نکال دیا گیا ،اور 4 افسروں کی تنخواہیں بڑھاٸی گٸیں۔۔۔کہتے ہیں بورڈ کا فیصلہ تھا۔۔پوچھنا یہ تھا ،یہ بورڈ کیسا تھا ،جسنے بغیر کسی سے پوچھے ،4 سال سے نوکری کرتے بندوں کو نکال دیا۔۔۔یہ احساس ہے؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یمنی حوثیوں کا جازان میں سعودی آرامکو کی تنصیبات کو حملے میں نشانہ بنانے کا دعویٰیمنی حوثیوں کا جازان میں سعودی آرامکو کی تنصیبات کو حملے میں نشانہ بنانے کا دعویٰ Yemen Houthis SaudiAramco
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کو نہ ہٹانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت بھی دیے گئے ناموں پر ڈٹ گئی اور نئے نام نہ دینے کا اعلان کیا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

باپ کو قتل کرنے والی بہنوں کا مقدمہ ختم ہونے کا امکانماسکو میں اپنے باپ کو قتل کرنے والی تین بہنوں کے وکلا کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف قتل کے الزام کو تبدل کر کے ’دفاع کے لیےضروری‘ اقدام کرنے کا امکان ہے جس کی وجہ ان کے خلاف مقدمہ ختم ہو جائے گا۔ Pakistani media is sleeping Pakistani government is sleeping MalikRiaz_ is looting whole Pakistan No Justice No Law Shame on Pakistani Government and Media We request International media to raise our voice URDUVOA amnesty BBCBreaking BBCWorld Dharna4BahriaVictims
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: پاکستانی طلبا کو چین سے واپس لانے کا معاملہ، دفتر خارجہ کا ردعمل آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم غریب خواتین کیلئے آج احساس کفالت پروگرام کا باضابطہ آغازکریں گےوزیراعظم عمران خان غریب خواتین کوسماجی اورمعاشی طورپربااختیاربنانے کے لئے آج اسلام آباد میں احساس کفالت پروگرام کا باضابطہ آغازکریں گے Read News PakPMO ImranKhanPTI pmikwilldefeatallmafia PMIKRevivingPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »