وزیر داخلہ شیخ رشید کے سانحہ مچھ کے لواحقین سے مذاکرات ناکام

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر داخلہ شیخ رشید کے سانحہ مچھ کے لواحقین سے مذاکرات ناکام Islamabad ShkhRasheed Talks Quetta Sit Protesters Failed MoIB_Official GovtofPakistan

احتجاجی دھرنے میں موجود مظاہرین نے واضح طور پر کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے آنے تک دھرنا جاری رکھا جائے گا۔

سانحہ مچھ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی میتوں کو گزشتہ روز سے سڑک پہ رکھ کر لواحقین اور ہزارہ برادری کے افراد احتجاج کررہے ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی آمد پر ہزار برادری کی جانب سے مطالبہ کیا گیا کہ وزیراعظم عمران خان شرکا سے بات چیت کے لیے خود آئیں۔ احتجاجی مظاہرین نے دھرنا ختم کرنے اور جاں بحق ہونے والے افراد کی میتوں کی تدفین سے بھی انکار کردیا ہے۔ہزارہ برادری کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے علاہ کسی دوسرے سے مذاکرات نہیں کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سانحہ مچھ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین اور دھرنا دینے والے احتجاجی مظاہرین سے بات چیت کے لیے کوئٹہ پہنچے ہیں۔ کوئٹہ آمد کے بعد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ سانحہ مچھ ظلم و زیادتی ہے اور اس ساںحے پر شرمندہ ہوں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مظاہرین کو بتایا کہ وزیراعظم نے پیغام دیا ہے کہ کسی بھی صورت میں سانحہ مچھ کے مجرمان کو نہیں چھوڑا جائے گا۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اس موقع پر دہشت گردی کا نشانہ بننے والے افراد کے لواحقین کے لیے فی کس 25 لاکھ روپے کی امداد کا بھی اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں وفاقی حکومت کی جانب سے دس لاکھ روپے اور بلوچستان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد سے کویت کے نائب وزیر خارجہ علی سلیمان السعید کی ملاقاتوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد سے کویت کے نائب وزیر خارجہ علی سلیمان السعید کی ملاقات Read News MOIofficialPk ShkhRasheed Kuwait MOInformation MOFAKuwait MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد سے کویت کے نائب وزیر خارجہ علی سلیمان السعید کی ملاقاتوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد سے کویت کے نائب وزیر خارجہ علی سلیمان السعید کی ملاقات. ملاقات میں پاکستان اور کویت کےدرمیان تعلقات بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی وزیر داخلہ شیخ رشید سے ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید نے دورہ قطر سے واپسی پراہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور پاکستان ڈیموکریٹک ImranKhanPTI GovtofPakistan ShkhRasheed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم سے وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقاتوزیر اعظم کی وزیر داخلہ شیخ رشید سے ملاقات PMImranKhan SheikhRasheed Meet MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI ShkhRasheed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو مدرسوں کے طلبا کے بارے اہم ہدایات جاری کردیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نےوفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کواہم ذمہ داری سونپتے ہوئےہدایت جاری کی ہیں کہ مدرسے کے بچوں کو پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »