حکومت کا نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے 18 جنوری سے کھولنے کا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے 18 جنوری سے کھولنے کا اعلان Islamabad Shafqat_Mahmood Matric Intermediate Classes Resume 18th Jan EduMinistryPK DrMuradPTI SchoolEduPunjab FDEGOPOfficial SchoolEduPunjab GovtofPakistan

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے معاون خصوصی ڈاکٹر سلطان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 18 جنوری کو نویں، دسویں گیارہویں اور بارہویں کے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے، 25 جنوری سے پرائمری سے آٹھویں تک سکول کھلیں گے، یکم فروری سے یونیورسٹیز میں تدریسی عمل شروع ہوگا، 11 جنوری سے آن لائن لرننگ ہوسکتی ہے، بورڈ کے امتحانات مئی اور جون میں ہوں گے، کورونا کی صورتحال میں بچوں کی صحت کو پہلی ترجیح رکھا۔یاد رہے تعلیمی ادارے کورونا کے باعث نومبر میں بند کئے گئے تھے، دسمبر کے آخری ہفتے سے 10 جنوری 2021...

ادھر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے 39 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 350 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 88 ہزار 529 ہوگئی۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 895 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 40 ہزار 714، سندھ میں 2 لاکھ 18 ہزار 597، خیبر پختونخوا میں 59 ہزار 484، بلوچستان میں 18 ہزار 247، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 867، اسلام آباد میں 38 ہزار 263 جبکہ آزاد کشمیر میں 8 ہزار 357 کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک 68 لاکھ 49 ہزار 867 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 30 ہزار 139 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 4 لاکھ 38 ہزار 974 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 2 ہزار 242 مریضوں کی حالت تشویشناک...

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 39 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 10 ہزار 350 ہوگئی۔ پنجاب میں 4 ہزار 124، سندھ میں 3 ہزار 611، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 675، اسلام آباد میں 428، بلوچستان میں 185، گلگت بلتستان میں 101 اور آزاد کشمیر میں 226 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے 11 جنوری سے کھولنے کا فیصلہاسلام آباد (92 نیوز) تعلیمی ادارے کھولے جانے کے حوالے سے بڑا فیصلہ آ گیا۔ نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے 11 جنوری کو کھلیں گے۔ allah kry safqat memood ko crona ho k mar ay allah pak os k bachy o fail kry wo bazar ko jay tu os ko gandi sabzy mly sab dua kro ameen ameen plese is message ko rat 9:00 pm ko sab ko dekna
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے 18 جنوری سے کھولنے کا فیصلہحکومت نے نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے 18 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ پہلی سے 8 ویں تک تعلیمی ادارے 25 جنوری سے کھولے جائیں گے جبکہ یکم فروری سے یونیورسٹیز میں تدریس
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے 18 جنوری سے کھولنے کا فیصلہاسلام آباد (92 نیوز) تعلیمی ادارے کھولے جانے کے حوالے سے بڑا فیصلہ آ گیا۔ نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے 18 جنوری کو کھلیں گے۔ Confirm lanattii ha confirm dozakhiii ha 😠✖️❌✖️.....Allah karay apko roza lagay ....ap la kharbuza pheeka niklay ....ap ko Virus lagay 🙏....yeh kya kar dya ap nay...1 raat main ap nay virus ko chappl say mara ha ..? Good decision
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے 18 جنوری سے کھولنے کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا 18جنوری سے نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہGood decision.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »